پاسپورٹ واپسی کی درخواست، لاہور ہائیکورٹ سے مریم نواز کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کے لیے درخواست پر تحریری حکم جاری کر دیا۔ عدالت نے درخواست کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئےکہا ہےکہ درخواست میں اٹھائے گئے نکات غور طلب ہیں، اس […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس سردار طارق مسعود نے چیف جسٹس کے خطاب کیخلاف خط لکھ دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے ججز جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس سردار طارق مسعود نے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کے نئے عدالتی سال کے موقع پر کیے گئے خطاب کے خلاف خط لکھ دیا۔     […]

پیٹرول کتنا سستا ہو نے کا امکان ہے؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 16 ستمبرسے کم ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت 9.62 روپے کم ہوکر 235.98 روپے سے 226 روپے تک ہو سکتی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 3.04روپے اضافے کے بعد 247.26 سے بڑھ […]

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) ترمیمی ایکٹ کےتحت سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو بھی ریلیف مل گیا۔احتساب عدالت اسلام آباد نے یوسف رضاگیلانی کے خلاف یو ایس ایف فنڈز میں کرپشن ریفرنس نیب کو واپس بھجوادیا۔ احتساب عدالت کے جج اعظم خان […]

یا اللہ خیر، رات گئے دھماکہ ہونے کی اطلاعات، جانی نقصان کا خدشہ

قلات (پی این آئی) قلات میں دھماکہ، جانی نقصان ہونے کی اطلاعات۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہر قلات میں بم دھماکہ ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ابتدائی معلومات میں بتایا گیا ہے کہ دھماکہ دستی بم حملے کے نتیجے میں […]

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جھٹکا دیدیا

پشاور(پی این آئی)پشاور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے میں سرکاری وسائل کے استعمال اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پر 50 ،50 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔ این اے 31 پشاور […]

فوجی معاملات میں مداخلت، چوہدری شجاعت حسین نے عمران خان کو اہم پیغام پہنچا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہےکہ سیاستدانوں کوفوج کے معاملات میں دخل اندازی نہیں کرنی چاہیے، سیاستدان فوج کو سیاسی الجھنوں میں مت ڈالیں، اس کا فائدہ ملک دشمن عناصر اٹھا سکتے ہیں اور ملکی […]

روسی صدر کی وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات، پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

سمر قند (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف کی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر عالمی رہنماؤں کے ساتھ سائڈ لائن ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ انہوں نے سمر قند میں روس کے صدر ولادی میر پیوٹن اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی […]

ن لیگ کی بڑی وکٹ گر گئی، پنجاب سے تگڑی سیاسی شخصیت بنی گالہ پہنچ گئی، پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مسلم لیگ (ن) کی بڑی وکٹ گرادی۔ وہاڑی کے سابق ضلع ناظم و سابق وزیر سید شاہد مہدی نسیم شاہ ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔نسیم شاہ اور ان کے صاحبزادے سلمان […]

صورتحال واضح نہ کی تو ایک ہفتے میں حکومت چھوڑدیں گے، ایم کیو ایم کی بڑی دھمکی

اسلام آباد (پی این آئی) ایم کیوایم نے وفاقی حکومت چھوڑنے کی دھمکی دے دی، ایم کیوایم پاکستان کے مرکزی رہنماء خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایک ہفتے میں صورتِحال واضح نہ کی تو حکومت چھوڑ سکتے ہیں، کارکنان کی لاشیں ملنا ہمارے لیے […]

پی ٹی آئی کے استعفوں کی کہانی عجیب و غریب ہے، اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے حیران کن انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے استعفوں کی کہانی عجیب و غریب ہے،میں نے قانون کے مطابق استعفوں کی تصدیق کے لیے پوری کوشش کی کچھ ارکان نے استعفے دیئے مگر اطلاع […]

close