اشتعال انگیز تقاریر کیس ، کیپٹن (ر )صفدر کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(پی این آئی) عدالت نے اشتعال انگیز تقاریر کیس میں کیپٹن( ر) صفدر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ضلع کچہری لاہور میں کیس کی سماعت ہوئی تو مریم نواز کے شوہر کیپٹن ر صفدر عدالت میں پیش نا ہوئے ۔ وکلا نے ایک روزہ […]

شہباز گل کا جسمانی ریمانڈ کس بنیاد پر دیا گیا ، کیا پولیس نے زبان ریکور کرنی تھی جس سے وہ بولا تھا ؟، سپریم کورٹ نے سوال پوچھ لیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ اور مبینہ تشدد کیخلاف دائر درخواست کی سماعت کے موقع پر شہباز گل کے وکیل کی عدم تیاری پیش ہونے کے عمل پراظہار برہمی کرتے ہوئے سوال اٹھایا ھے کہ کیا پی ٹی آئی […]

وزیراعظم شہباز شریف کا برطانیہ اور امریکہ کے بعد چین اور روس جانے کا فیصلہ

اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے برطانیہ اور امریکہ کے بعد چین اور روس جانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔وزارت خارجہ کو چین اور روس دوروں کے حوالے سے ورکنگ کرنے کی بھی ہدایت جاری کر دی گئیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم […]

تین بڑے حکومتی اتحادیوں کا ٹیلیفونک رابطہ، عمران خان کے عام انتخابات کےمطالبے پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) تین بڑے حکومتی اتحادیوں نے عام انتخابات کے حوالے سے عمران خان کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اتحادی حکومت معاشی استحکام اور سیلاب زدگان کی بحالی کے بعد اگلے سال عام انتخابات کی طرف جائے گی […]

اصل تعیناتی کا مسئلہ پیپلز پارٹی اورشبہازشریف میں پڑ گیا ، عمران خان خوبصورت سوینگ کرا کے الگ ہو گئے، شیخ رشید

راولپنڈی ( پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چیف آف آرمی اسٹاف کی تعیناتی کا اصل مسئلہ پاکستان پیپلز پارٹی اور شہبازشریف میں پڑ گیا ہے۔شیخ رشید احمد نے اپنے ٹوئٹ میں کہاکہ اصل تعیناتی کا مسئلہ […]

ملکہ الزبتھ دوم کے جنازے میں کسےمدعو اور کس کو نہیں بلایا گیا ، فہرست جاری

اسلام آباد ( پی این آئی )ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں مدعو کیے گئے مہمانوں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق روس اور شمالی کوریا کے صدر جنازے میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔96 برس کی عمر میں […]

سعودی شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا اہم ترین شہزاد ہ انتقال کر گئے

ریاض (پی این آئی) سعودی شہزادہ عبدالکریم بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کرگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے میں شہزادہ عبدالکریم بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود کے انتقال کی خبر دی گئی۔ شہزادہ عبدالکریم بن سعود کی نمازجنازہ […]

نسیم شاہ کی ویڈیو شیئر کرنے کا معاملہ غلط رخ اختیار کرگیا، بھارتی اداکارہ اْروشی روٹیلا نے بھی اہم پیغام جاری کر دیا

ممبئی (پی این آئی)بھارتی ماڈل، ڈانسر و اداکارہ اْروشی روٹیلا نے پاکستانی کرکٹر نسیم شاہ کی ویڈیو اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کرنے کے معاملے کو میڈیا کوریج دیے جانے پر کہا ہے کہ معاملے نے غلط رخ اختیار کیا۔بھارتی اداکارہ کے انسٹاگرام پر چند […]

افواج پاکستان نے شہباز گل کیخلاف شکایت نہیں کی،عدالت نےتفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہباز گل ضمانت کیس تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے 6 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ تحریر کیا تفصیلی فیصلہ کے مطابق شہباز گل کا بیان لاپرواہی اور […]

کیا آپ جانتے ہیں ٹک ٹاکر خابی لیم اسپانسر ویڈیو سے کتنے لاکھ امریکی ڈالرز کماتے ہیں ، چونکا دینے والا انکشاف

نیویارک (پی این آئی)ٹک ٹاک ایپ پر دنیا بھر میں سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے ٹک ٹاکر خابی لیم کی کمائی سے متعلق معلومات نے سب کو چونکا دیا ہے۔خابی لیم نے غیر ملکی میڈیا ’فارچون‘ کو خصوصی انٹرویو کے دوران ٹک ٹاک […]

22ستمبر کو عمران خان کی ممکنہ گرفتاری پر پی ٹی آئی نے حکمت عملی تیار کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک اںصاف کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا تو اسلام آباد بند کر دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے اپنے پارٹی سربراہ کی گرفتاری کی صورت میں بھرپور ردعمل دینے […]

close