300پولیس اہلکاروں کو بنی گالہ کیوں بھیجاگیا؟ اسلام آباد پولیس کا ردِ عمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی ) اسلام آباد پولیس نے بنی گالہ میں 300 اہلکار بھیجنے کی خبروں کی تردید کر دی۔ٹوئٹر سے جاری پیغام میں اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ افواہیں پھیلائی جارہی ہیں کہ پولیس کے 300اہلکار بنی گالہ بھیجے گئے ہیں۔ […]

کپتان بابراعظم نے فائنل میچ میں شکست کی وجہ بتا دی

لاہور(پی این آئی)کپتان بابراعظم نے فائنل میچ میں شکست کی وجہ بتا دی۔۔۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ انگلینڈ کی ٹیم نے بڑا ٹارگٹ دیا جس کا پریشر تھااور بلے باز آوٹ ہوتے گئے۔ان کا کہنا تھا کہ فیلڈنگ […]

میچ ہارنے کے بعد وسیم اکرم نے بھی بیٹرز کو آٹے ہاتھوں لے لیا، بیٹنگ میں تکنیکی غلطی کی نشاندہی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)ڈگری تو دور کی بات پاکستانی بیٹرز کو 180 ڈگری پر تو کھیلنا چاہیے،وسیم اکرم نے جدید تقاضوں کے مطابق بیٹنگ نہ کرنے پر قومی ٹیم کے بیٹرز کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق کپتان قومی ٹیم وسیم اکرم […]

انگلینڈ نے پاکستان کو فائنل میں بآسانی شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی

لاہور(پی این آئی)7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو باآسانی 67 رنز سے شکست دے کر سیریز 3-4 سے اپنے نام کرلی۔انگلینڈ کے 210 رنز کے پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی بیٹرزمقررہ […]

عمران خان کی جانب سے عدالت پر یلغار، معافی مانگنے کا ڈرامہ رچا کرمعزز خاتون جج زیبا چوہدری کو ہراساں کرنے کی کوشش، وکلا نے احتجاج کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار کی جانب سے عمران خان کےطرز عمل کے خلاف ایک قرارداد جاری کی گئی ہےکہ انہوں نے جمعہ کے دن جج زیبا چوہدری کی عدالت میں جاکرمعافی مانگنے کا ڈرامہ کیا اور عدالت کا وقار مجروح کیا۔ […]

عمران خان کی گرفتاری کی کوشش کس کی فرمائش ہے؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) عمران خان کی گرفتاری کی کوشش کس کی فرمائش ہے؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا۔۔۔ پاکستان انصاف کی مرکزی رہنما و چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کی کوشش کسی کی فرمائش […]

شدید مالی بحران، سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن کی ادائیگی روک دی گئی

پشاور(پی این آئی ) خیبر پختونخوا حکومت نے شدید مالی بحران کے باعث تمام سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پینشن کی ادائیگی تا حکم ثانی روک دی۔خبررساں ایجنسی آئی این پی کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت شدید مالی بحران کا شکار ہو گئی جس کے […]

پاکستان ریلوے نے کرایوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا، مسافروں کیلئے بُری خبر

لاہور(پی این آئی) محکمہ ریلوے نے کرایوں میں کئی گنا اضافہ کردیا ۔اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق خیبر میل لاہور سے کراچی اے سی سلیپر کا کرایہ 11 ہزار روپے کردیا گیا ہے، خیبر میل اے سی بزنس کا کرایہ 8 ہزار روپےکردیا […]

فیصلہ کن میچ، انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے پہاڑ جیسا ہدف دیدیا

لاہور(پی این آئی)7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری اورفیصلہ کن میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 210 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دیا ہے۔انگلش ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 3وکٹوں کے نقصان پر 209 رنز بنائے، ڈیوڈ ملان 78 […]

اسحاق ڈار کو کون پاکستان لایا؟ عمران خان نے بڑا دعویٰ کر دیا

ٹیکسلا(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کو طاقتور لوگ پاکستان لائے ہیں، اسحاق ڈار کو یقین دلایا گیا کہ تمہیں کچھ نہیں ہوگا، اسحاق ڈار ڈیل کے بغیر پاکستان نہیں آسکتا تھا، ہر دوسرے دن ہمیں ڈرانے […]

عمران خان کو اتوار کے روز ضمانت کیسے مل گئی؟ پی ڈی ایم رہنما نے سوال کھڑا کر دیا

کراچی (پی این آئی)عمران نیازی کو اتوارکو ضمانت کیسے مل گئی، کیا یہ سہولت دیگر پاکستانیوں کیلئے بھی ہوگی؟، رہنما پیپلزپارٹی اور وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہےکہ عمران نیازی کو […]

close