پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پچھاڑ کررکھ دیا، شاندار فتح اپنے نام کر لی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی کرکٹ ٹیم  نے سہ فریقی ٹورنامنٹ میں اپنے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی ، پاکستان کو 148 رنز کا ہدف ملا جو اس نے 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔اور ابھی 10 گیندیں باقی […]

اہم وزیر کو اسلام آباد سے گلگت جاتے ہوئے بابوسر سے اغوا کر لیا گیا

گلگت (پی این آئی)گلگت بلتستان کے وزیر عبیدا للہ کو مسلح افراد نے اغوا کر لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر کو اسلام آباد سے گلگت آتے ہوئے بابوسر سے اغوا کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اغوا کاروں نے جیل میں قید ساتھیوں کی […]

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی(پی این آئی)وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہو گئے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ اینٹی کرپشن کی جانب سے رانا ثنا اللہ کے وارنٹس گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔ترجمان اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کے […]

اسحاق ڈار کا جادو ختم، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

کراچی (آن لائن) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جاری تیزی جمعہ کو مندی میں تبدیل ہو گئی،کے ایس ای100انڈیکس 42100پوائنٹس سے گھٹ کر 42000پوائنٹس کی سطح پر آگیا جبکہ مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے 16ارب روپے سے زائد ڈوب گئے،کاروباری مندی سے 54.36فیصد حصص کی قیمتیں […]

پاک فوج عوامی مدد سے کسی گروپ، جتھے کو ملک غیر مستحکم نہیں کرنے دے گی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (پی این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو دہشتگردی سے نجات دلانے کیلئے فوج نے بڑی قربانیاں دی ہیں۔ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاس آؤٹ ہونے والے […]

الیکشن کمیشن میں غیر حاضری پر عمران خان کیخلاف یکطرفہ فرد جرم عائد ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان نے یہ عندیہ دیدیا ہے کہ وہ توہین الیکشن کمیشن کیس میں اصالتاً طلبی کے باوجود پیش نہیں ہونگے۔ اُنکے حوالے سے یہ بات الیکٹرانک میڈیا پر چلی کہ وہ ایسا اسلئے نہیں کرینگے تاکہ الیکشن […]

عمران خان جج سے معافی

ڈالر 222 روپے تک آنے سے گھی کی قیمت بھی گر گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سنیٹر اسحاق ڈار کے پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو کی حیثیت سے حلف اٹھانے کے بعد 11 دنوں میں ڈالر 14روپے سستا ہوا ہے۔ اور اسکے اثرات پاکستان میں گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں پر مثبت آنا […]

پی ڈی ایم حکومت عوام کا اعتماد حاصل کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی

لاہور (پی این آئی) آئی آر آئی ایس سروے، پی ڈی ایم حکومت عوامی مقبولیت حاصل کرنے میں ناکام۔ تفصیلات کے مطابق آئی آر آئی ایس کمیونیکیشن نامی ادارے کی جانب سے عوامی رائے پر مبنی سروے نتائج جاری کیے گئے ہیں۔ سروے کے دوران […]

چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے، عوامی سروے کے نتائج آگئے

لاہور (پی این آئی) عوامی رائے پر مبنی سروے، عمران خان نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیے۔ آئی آر آئی ایس نامی ادارے کے سروے میں عوام نے اپنی پسندیدہ ترین سیاسی لیڈرشپ کے حوالے سے رائے کا اظہار کر دیا، جس کے مطابق پی […]

سیف اللہ نیازی کے بعد عمران خان کی گرفتاری، ہلچل مچا دینے والی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) عمران خان کو گرفتار کیے جانے کا امکان، وزیر داخلہ نے تحریک انصاف کے سربراہ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ تحریک انصاف کے رہنماوں سیف اللہ نیازی اور حامد زمان کی گرفتاری کے بعد وفاقی حکومت نے عمران […]

close