انتظار پنجوتھا کو کس نے اغوا کیا تھا؟ سلمان اکرم راجا نے بڑاانکشاف کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے عمران خان کے وکیل انتظار پنجوتھا کی رہائی کے بعد پیغام جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہیں کس نے اغوا کی اتھا۔ سلمان اکرم راجہ نے اپنے ایک بیان […]

قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا کام کتنا مکمل ہوگیا؟

لاہور (پی این آئی) قذافی اسٹیڈیم اپ گریڈیشن پراجیکٹ کا مجموعی طور پر تقریباً 50 فیصد کام مکمل ہو گیا۔سٹیڈیم کے انکلوژرز اور مین بلڈنگ کے فلورز کا کام تیز کردیا گیا ہے جبکہ مین اور آفس بلڈنگ کے فلورز تکمیل کے آخری مرحلے میں […]

جماعت اسلامی نے نوجوانوں کے لیے سب سے بڑا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ آئندہ 2 سال میں 10 لاکھ نوجوانوں کو مفت آئی ٹی کورسز کرائیں گے۔ طلبہ و طالبات سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ تعلیم حکومت کی […]

مسافر پرواز سے بارود برآمد

نئی دہلی (پی این آئی)ایئر انڈیا کی دبئی سے نئی دہلی پہنچنے والی پرواز کی ایک سیٹ کی جیب سے کارتوس برآمد ہوا ہے۔ انڈیا کی خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق پولیس جہاز کی سیٹ کی جب سے برآمد ہونے والے کارتوس […]

اتوار بازار میں بڑا حملہ

سری نگر (پی این آئی) مقبوضہ جموں و کشمیر کے دارالحکومت میں نامعلوم افراد گرنیڈ پھینک کر فرار ہوگئے جس میں ایک درجن سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جائے وقوعہ پر ایمبولینسوں کو جاتے ہوئے دیکھا گیا ہے، 12 سے زائد […]

بھارتی فوج کو سوشل میڈیا مواد کی نگرانی کا اختیار مل گیا

نئی دہلی(پی این آئی)بھارتی فوج کو سوشل میڈیا مواد کی براہ راست نگرانی کا اختیار مل گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فوج کو سوشل میڈیا مواد کی براہ راست نگرانی کا اختیار مل گیا ہے اور فوج اب سوشل میڈیا مواد کو ہٹانے کے لیے […]

دنیا کا طاقتور پاسپورٹ کس ملک کا؟ پاکستانی پاسپورٹ کونسے نمبر پر؟

اسلام آباد(پی این آئی)دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں ایک ایشیائی ملک سب سے اوپر جبکہ پاکستان نچلے نمبروں پر موجود ہے۔ ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جاری کی گئی فہرست میں ایشیائی ملک سنگاپور کے پاسپورٹ کو طاقتور ترین قرار دیا گیا ہے۔سنگاپور […]

نیا سوشل میڈیا ٹرینڈ کئی نوجوانوں کی جانیں لے گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سوشل میڈیا نے ہماری زندگی میں بہت سی مثبت اور منفی تبدیلیوں کی راہ ہموار کی ہے۔ نئی نسل بہت کچھ ایسا سیکھ گئی ہے جس کے بارے میں سوچا بھی نہیں جاسکتا تھا۔ ایسی کئی سرگرمیاں اب سوشل میڈیا کے باعث […]

ورلڈ بینک کے اربوں ڈالرز گُم ہوگئے

اسلام آباد(پی این آئی)بین الاقوامی تنظیم ”آکسفیم“ نے انکشاف کیا ہے کہ ورلڈ بینک کے 41 اربط ڈالر گم ہوگئے ہیں اور ان کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں ہے۔ گزشتہ ماہ شائع ہونے والی اپنی رپورٹ میں آکسفیم نے انکشاف کیا کہ 2017 اور 2023 […]

بلوچستان بڑی تباہی سے بچ گیا

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان میں سی ٹی ڈی بلوچستان اور قانون نافذ کرنے والوں کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے، جہاں اداروں نے دہشت گردوں کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے صوبے کر بڑی تباہی سے بچا لیا۔ انٹیلی جنس ایجنسیوں کی نشاندہی پر سی ٹی ڈی […]

شرح سود میں کتنے فیصد کمی کا امکان ہے؟

اسلام آباد(پی این آئی)اسٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کل کرے گا، شرح سود میں دوسے ڈھائی فیصد تک کمی کا امکان ہے۔ اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر کو گورنر اسٹیٹ بینک کی زیرصدارت کراچی میں ہوگا جس میں ملک […]

close