وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا پنجاب میں 5نئے اضلاع بنانے کا اعلان

لاہور (پی این آئی ) وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے پنجاب میں انتظامی لحاظ سے 5 نئے اضلاع بنانے کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نے پنجاب میں نئے اضلاع پر بریفنگ دی ، جس کے بعد تونسہ شریف، […]

ہاشم ڈوگر کو نیا عہدہ سونپنے کا فیصلہ، کونسی وزارت دی جائیگی؟ آگاہ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)سابق وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر کو پنجاب کابینہ میں نئی ذمہ داری دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ہاشم ڈوگر کو پنجاب کا وزیر آبپاشی مقرر کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے، ہاشم ڈوگر کو نئی ذمہ داری سے متعلق آگاہ کردیا گیا،ہاشم ڈوگر کے […]

سونا کتنا سستا ہو گیا؟ خریداروں کی موجیں لگ گئیں

کراچی (پی این آئی)سونا کتنا سستا ہو گیا؟ خریداروں کی موجیں لگ گئیں۔۔۔ پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 800 روپےکمی کے بعد ایک لاکھ 47 ہزار 300 روپے فی تولہ ہوگئی۔ […]

اعتزاز احسن کیخلاف پیپلزپارٹی کا انتہائی اقدام اٹھانے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے اپنے بانی رکن اعتزاز احسن کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے،ذرائع کے مطابق سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی اور پارٹی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پنجاب کی ایگزیکٹو کمیٹی اعتزاز احسن کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور پارٹی کی […]

پاکستان میں کورونا ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا

اسلام آباد (این این آئی)کورونا ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا، گزشتہ روز 62 کیسز سامنے آئے ، گزشتہ 9 روزسے کورونا کے باعث کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی ، ہسپتالوں میں زیرعلاج مریضوں میں سے 30 کی حالت تشویشناک ہے ، کورونا مثبت کیسز […]

عدالت نے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیے

اسلام آباد (پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیے۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری اسپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ اینٹی کرپشن کی جانب سے جاری کیے گئے تھے۔جیو نیوز کے مطابق اینٹی کرپشن کی ٹیم وارنٹ کی تعمیل […]

عمران خان کے تمام نشستوں پر الیکشن لڑنے سے حکومت کے ہاتھ پاؤں پھول گئے، حیران کن دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی ) تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کے تمام نشستوں پر الیکشن لڑنے کے اعلان کے بعد حکومت کے ہاتھ پائوں پھول گئے ہیں ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر […]

پیٹرول کی قیمت میں11 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

اسلام آباد( پی این آئی)ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 14 فیصد اضافے کے باوجود 3 اہم پیٹرولیم مصنوعات اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 5 سے 15 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے البتہ اگر موجودہ ٹیکس کی شرح […]

نیپرا کا بجلی 4 روپے 89 پیسے سستی کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے لیے اگست کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 4 روپے 89 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ کراچی کے علاوہ ملک بھر میں بجلی 19 […]

جاوید اکبر ریاض کو ڈائریکٹر جنرل نیب تعینات کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی )حکومت نے جاوید اکبر ریاض کو ڈی جی نیب مقرر کردیا۔وفاقی حکومت نے پولیس سروس آف پاکستان سے تعلق رکھنے والے افسر جاوید اکبر ریاض کو ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو (نیب) تعینات کردیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نجی […]

ڈالر میں کمی کے باوجود تین اہم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد( این این آئی)ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 14 فیصد اضافے کے باوجود 3 اہم پیٹرولیم مصنوعات اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 5 سے 15 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے البتہ اگر موجودہ ٹیکس کی شرح […]

close