کراچی (پی این آئی) نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے 12.68روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی، نیپرا کو چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 14.53 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست دی گئی تھی۔ کراچی صارفین کیلئے بری خبر، کے الیکٹرک کو […]
اسلام آباد(پی این آئی) برادر اسلامی ملک ایران نے ایک بار پھر پاکستان کو سستے داموں پٹرول، بجلی اور قدرتی گیس دینے کی پیشکش کر دی۔ نجی ٹی وی کودیئے گئے خصوصی انٹرویو میں ایران کے سفیر محمد علی حسینی نے کہا ہے کہ ”ایران […]
لاہور (پی این آئی) ارشد شریف کا مبینہ قتل، کینیا کے صحافی نے پولیس کے بیانات پر سوالات اٹھا دیے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ارشد شریف کے مبینہ قتل کے حوالے سے کینیا کی پولیس کی جانب سے دیے گئے بیانات پر کینیا کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) ارشد شریف کا مبینہ قتل، قومی اسمبلی میں متفقہ مذمتی قراردار منظور کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ارشد شریف کے مبینہ قتل کے خلاف پیر کے روز ہوئے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران مذمتی قرارداد پیش کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) ضمنی انتخاب ، الیکشن کمیشن نے عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن روک لیا۔ 3 صوبائی ، 2 قومی اسمبلی کے حلقوں پر کامیاب امیدواروں کے نوٹیفیکشین جاری کر دئیے گئے۔افتخار بانگو،محمد فیصل خان نیازی،ملک مظفر خان کی کامیابی کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)معروف اینکر پرسن معید پیرزادہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی حکومت نے ارشد شریف کو دبئی سے ڈی پورٹ کرنے کا کہا تھا۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ مجھے ٹوئٹر پر ارشد شریف کی موت کا پتہ چلا تو […]
اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن نے عمران خان کو این اے 95 میانوالی کی نشست سے ڈی نوٹیفائی کر دیا۔ عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں نا اہل کرنے کے بعد ان کی خالی نشست سے ڈی نوٹیفائی کیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق […]
میلبورن (پی این آئی) ورلڈ کپ ٹی 20 کے اہم میچ میں بھارت نے کو شکست دیدی ، شکست کی بات پرانی ہو چکی ، قومی ٹیم بھی جیت کو بھول کر آئندہ میچز کی تیاری میں مگن ہے لیکن امپائرز کے متنازعہ فیصلوں پر […]
نیروبی(پی این آئی)کینیا میں صحافی ارشد شریف کی پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے ہلاکت کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔پولیس کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق پولیس اہلکاروں نے شناخت میں غلط فہمی پر اس گاڑی پر گولیاں چلائیں جس میں ارشد […]
اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم شہبازشریف نے صحافی ارشد شریف کے قتل کے واقعہ پر کینیا کے صدر ولیم روٹو سے ٹیلیفونک رابطہ کیاہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے صحافی ارشد شریف کے قتل کی غیر جانبدار تحقیقات کا مطالبہ کیا جس پر […]
نیروبی (پی این آئی )کینیا کے انڈی پینڈنٹ پولیس اوور سائٹ اتھارٹی کی چیئر پرسن این ماکوری نے پاکستان کے نامور صحافی ارشد شریف کے قتل کے معاملے پر تحقیقات کے آغاز کا باضابطہ اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق این ماکوری کا پریس کانفرنس […]