اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی آگے بڑھانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔درخواست میں کہا گیا […]
