اسلام آباد (پی این آئی)امریکی ریاست کولوراڈو کے شہر ڈینور ائیرپورٹ پر امریکی ائیرلائنز کے طیارے میں آگ لگ گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ائیرلائنز کے طیارے سے 178مسافروں کو باحفاظت باہر نکال لیا گیا ہے، طیارہ گیٹ سی 38 پر موجود تھا اور آگ […]
پشاور (پی این آئی) آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے کہا ہےکہ دارالعلوم حقانیہ اور بنوں خودکش حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی ہے۔ پشاور میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ذوالفقار حمید نے کہا کہ نوشہرہ میں دارالعلوم حقانیہ اور بنوں دھماکوں کی تحقیقات […]
اسلام آباد (پی این آئی)1989 کی مشہوربالی وڈ فلم’ میں نے پیار کیا ‘ کی اداکارہ بھاگیہ شری پکل بال کھیلتے ہوئے شدید زخمی ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پکل بال کھیلنے کے دوران 54 سالہ اداکارہ بھاگیہ شری ماتھے پر بال لگنے سے […]
سوات(پی این آئی) مینگورہ، سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق، زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.2 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) کراچی سے لاہور آنے والے پی آئی اے کے طیارے کا ایک ٹائر گم ہوگیا ۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے طیارے کے لاہور لینڈ ہونے کے بعد اس بات کا انکشاف ہوا۔پبلک نیوز نے طیارے کی فوٹیج حاصل […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) پارٹی سے نکالے جانے پر شیر افضل مروت نے کہا 3 ماہ کے لئے بائیکاٹ کیا ہے، بانی پی ٹی آئی اس دوران اُن کی داد رسی کریں گے تو جو وہ حکم دینگے اس کی تعمیل کروں گا، عید کے […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) برطانیہ نے نئی ویزہ پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے مسافروں کیلئے نیا سسٹم متعارف کروادیا۔ تفصیلات کےمطابق11 مارچ 2025 سے برطانیہ کے سرحدی نظام کو مزید متحرک، مضبوط بنانے اور غیر قانونی تارکین وطن کے داخلے کو روکنے کیلئے اقدامات کے […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) جعفر ایکسپریس،سیکیورٹی فورسز کا کامیاب ریسکیو آپریشن، فائنل کلیئرنیس آپریشن میں جہنم واصل ہونے والے دہشت گردوں کی تصاویر منظر عام پر آگئیں۔ سیکیورٹی ذرائع کےمطابق 12 مارچ کو دوران فائنل کلیئرنیس آپریشن میں مارے جانے والے دہشت گرد غیر ملکی […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ۔ سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈا کے حوالے سے جے آئی ٹی کی تحقیقات جاری ہیں ۔اپوزیشن لیڈر عمر ایوب آج جے آئی ٹی […]
کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت نے نوکری پیشہ خواتین اور طالبات کو مفت ای وی بائیکس دینے کا اعلان کردیا۔ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ کی جانب سے پاکستان میں پہلی بار ای وی بسز شروع کی گئیں، سندھ میں سرمایہ کاری کیلئے […]
ڈھاکہ(پی این آئی) ڈھاکہ کی عدالت نے سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی خاندانی جائیدادیں اور بینکس اکاﺅنٹس ضبط کرنے کر حکم دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈھاکہ عدالت نے حسینہ واجد دھان منڈی علاقے میں واقع گھر، جسے سوداسدھن کہا […]