اسلام آباد(پی این آئی) امریکہ کی گوانتانامو بے جیل میں 17سال سے قید پاکستانی شہری سیف اللہ پراچہ کو رہا کردیا گیا جس کے بعد وہ اپنے گھر کراچی پہنچ گیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق گوانتانامو بے جیل میں قید پاکستانی شہری سیف اللہ پراچہ […]
لاہور(پی این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر میں مارا جائوں تو رانا ثنا اللہ کو شامل تفتیش کیا جائے ،اسٹیبلشمنٹ اور فوج سے درخواست کرتا ہوں کہ سب کو مذاکرات کی میز پر لائیں ،اگر کوئی سیاسی حادثہ ہوگیا […]
اسلام آباد (پی این آئی)پولیس نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی گرفتاری کیلئے ایف آئی اے کو روزنامچے میں اندراج اورنفری دینے سے انکار کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی گرفتاری کے لئے ایف آئی اے کی نفری راولپنڈی […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں لاہور سے شامل نہ ہوئے۔ زمان پارک میں واقعہ عمران خان کی رہائش گاہ پر موجود ہونے کے باوجود شیخ رشید اپنی گاڑی پر سوار ہو کر […]
اسلام آباد (پی این آئی)کینیا میں قتل ہونے والے صحافی اور سینئر ٹی وی اینکر پرسن ارشد شریف کی لاش سے پاکستان میں پوسٹ مارٹم کے دوران گولی کی برآمدگی نے حکام کو حیرت میں مبتلا کردیا اور نیروبی میں ہونے والے پوسٹ مارٹم کو […]
اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی حامد میر نےنجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےانکشاف کیا کہ 2018 کے جنرل الیکشن سے قبل میں نے عمران خان کا انٹرویو کیا تھا ، جس میں انہوں نے نواز شریف پر بڑی تنقید کی تھی ، […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے پرانی ساتھی فیصل واوڈا کو پارٹی سے نکال دیا۔جیو نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے چند روز قبل سابق وزیر فیصل واوڈا کی جانب سے کی جانے والی پریس […]
اسلام آباد (پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد کمی ہو گئی۔ پام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 91 سینٹ کی کمی ہوئی جس کے بعد فی بیرل […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان میں سابق وزیراعظم عمران خان کی طرف سے لانگ مارچ کا آغاز ہوتے ہی بھارت نے اپنے تیور بدل لئے ہیں۔روزنامہ جنگ میں خالد محمود خالد کی خبر کے مطابق جمعرات کی رات کو جس وقت لانگ مارچ شروع کرنے کے انتظامات […]
اسلام آباد (پی این آئی) یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے‘پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 86 پیسے کمی ہوسکتی ہے جس کے بعد ممکنہ قیمت 221 روپے 94 پیسے ہوگی۔پٹرول کے برعکس ڈیزل کی قیمت میں3 روپے 70 […]
کراچی (پی این آئی)نیوز چینل اے آر وائی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلمان اقبال نے ارشد شریف کیس کی تحقیقات میں مدد دینے کیلئے پاکستان آنے سے انکار کردیا ہے ۔ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ یہ کہا جارہا ہے کہ مجھے ارشد […]