لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خاتون صحافی صدف نعیم کے اہلخانہ کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرادی، چیئرمین پی ٹی آئی کی مرحومہ کے گھر والوں سے گفتگو اور بیٹی کے سر پر دستِ شفقت رکھنے […]
اسلام آباد(پی این آئی)ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کرنے کیلئے 2رکنی ٹیم کینیا پہنچ گئی ہے جہاں افسران نے2 پاکستانی بھائیوں کے بیان ریکارڈ کر لیے ہیں ،جن کے نام وقار احمد اور خرم احمد ہیں، وقار احمد نے بتایا کہ ایک دوست کے […]
لاہور(پی این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان خاتون صحافی صدف نعیم کے اہلخانہ سے تعزیت کے بعد کامونکی کیلئے روانہ ہو گئے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کنٹینر کے نیچے آکر جاں بحق ہونیوالی خاتون صحافی صدف نعیم کے گھر پہنچے، عمران خان نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول سستا ہو گا یا مہنگا؟ عوام کیلئے بڑی خبر۔۔ آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق فیصلہ آج ہوگا،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف کے […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس میں پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کیخلاف اپیل سماعت کے لیے منظور کرلی اور این اے95 میانوالی پر الیکشن کرانے سے روک دیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ […]
کراچی(پی این آئی)آج صبح کاروبار کے آغاز میں ڈالر معمولی مہنگا ہونے کے بعد ایک بار پھر سستا ہونے لگا۔انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 47 پیسے سستا ہونے کے بعد 221 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمیں پتہ ہے کہ لانگ مارچ میں کس کس جگہ پر خون ریزی کی منصوبہ بندی کی ہوئی ہے ۔ مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر جاوید لطیف […]
لاہور (پی این آئی)پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے بینر اتارنے پر اپنے ہی رکن پنجاب اسمبلی یاور کمال کے خلاف مقدمہ درج کرادیا۔پی ٹی آئی کے مارچ کے دوران بہت سے واقعات سامنے آئے جس میں پارٹی کے اندرونی اختلافات سامنے آگئے، […]
لاہور(پی این آئی)صدف نعیم کی موت کی تحقیقات کی جائیں یا نہیں؟ صدف نعیم کے شوہر نے فیصلہ سنا دیا۔۔ پی ٹی آئی کےلانگ مارچ کے دوران کنٹینر کے نیچے آکر جاں بحق ہونے والی خاتون رپورٹر صدف نعیم کے شوہر نے اپنی اہلیہ کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق کرکٹر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ بابراعظم ڈرپوک کپتان ثابت ہوا ہے وہ رسک نہیں لیتا، اسے چھوتے نمبر پر آنا چاہیے تھا۔جشن کرکٹ میں گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید کا کہنا تھاکہ بنگلا دیش ٹیم کے مسائل پاکستان سے […]
لاہور ( پی این آئی ) مرحومہ صحافی صدف نعیم کانماز جنازہ رات 1بجے ادا کیا جائے گا، صدف کے انکل کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق مرحومہ رپورٹر صدف نعیم کے انکل نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ، مرحومہ کے نماز جنازہ کے وقت کا […]