بھارت جنوبی افریقہ سے جان بوجھ کر ہارا، سابق کپتان کا دعویٰ

میلبرن(پی این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان نے جنوبی افریقا کے ہاتھ بھارت کی شکست پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔گزشتہ روز پرتھ میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے بھارت کو با آسانی 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ میچ کے دوران […]

لانگ مارچ کے حوالے سے پلان بی اور سی بھی موجود ہیں، پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا کہ اسلام آباد پہنچنے پر ہمارے پاس پلان بی اور سی بھی موجود ہے ۔ میزبان کاشف عباسی سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ جب ہم اسلام […]

عمران خان دو ہزار بندے بھی اکٹھے نہیں کر سکا، نواز شریف نے وزیراعظم کو عمران خان کا مطالبہ سننے سے منع کر دیا

لندن (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ دس لاکھ لانے کا دعوی کرنے والا ابھی تک دو ہزار بندے اکٹھے نہیں کر سکا۔ […]

یکم نومبر سے پیٹرول کی قیمت کیا ہوگی؟ فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد ( پی این آئی ) حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ، یکم نومبر سے اگلے 15 ایام کیلئے پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتیں موجودہ سطح پر برقرار رہیں گی۔ اس سے قبل پٹرولیم لیوی میں کمی […]

نیا وزیر قانون کون ہو گا؟ کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) نیا وزیر قانون کون ہو گا؟ کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔۔۔ مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق کو وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی […]

اسلام آباد میں دفعہ 144نافذ، ریڈ زون کی توسیع کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144نافذ کرتے ہوئے ریڈ زون میں توسیع کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ ریڈزون میں زیرپوائنٹ، مارگلہ روڈ، تھرڈ روڈ، نیلور روڈ اور اتاترک ایونیو شامل ہیں،کشمیر چوک، مری روڈ، یونیورسٹی روڈ بھی ریڈزون کا حصہ […]

مارشل لاء لگانا ہے تو لگا دیں مجھے کیا ڈرا رہے ہیں؟ عمران خان کا دوٹوک اعلان

گوجرانوالہ(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مارشل لاء لگانا ہے تو لگا دیں مجھے کیا ڈرا رہے ہیں؟ جو حرکتیں اب ہورہی ہیں یہ مشرف کے مارشل لاء میں بھی نہیں ہوئیں، اعظم سواتی کو کہا گیا […]

ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات میں مزید حیران کن انکشافات

نیروبی، اسلام آباد(پی این آئی)کینیا میں قتل ہونے والے سینئر صحافی ارشد شریف نے دوست کیساتھ جس لاج میں کھانا کھایا وہاں کیمرے نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔سینئر صحافی مرحوم ارشد شریف کے قتل کی کینیا میں حقائق کا تعین کرنےوالی پاکستانی ٹیم کی […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، خریداروں کی تو موجیں ہی موجیں ہوگئیں

کراچی(پی این آئی) سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، خریداروں کی تو موجیں ہی موجیں ہوگئیں۔۔ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1800 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 50 […]

فوجی آدمی کسی کا امیدوار نہیں ہوسکتا، پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک کھل کر بول پڑے

پشاور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ فوجی آدمی کسی کا امیدوار نہیں ہوسکتا جو ایسا سوچتا بے وقوف ہی ہوگا، ہمیں کسی پر اعتراض نہیں جو بھی نامزد ہوتا ہے ہوجائے، ہم […]

پی ڈی ایم حکومت کا جے یو آئی کو اہم ترین عہدہ دینے کا فیصلہ

پشاور ( پی این آئی ) حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں شامل جماعتوں نے گورنر خیبر پختونخوا کا عہدہ جمعیت علمائے اسلام کو دینے کا فیصلہ کرلیا۔ پی ڈی ایم کی اتحادی جماعتوں میں خیبرپختونخوا کی گورنر شپ کے معاملے پر اتفاق ہوگیا ہے […]

close