اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کی کوشش کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ سمیت 3 دیگر افراد کے خلاف مقدمہ درج کروانے کا اعلان کر دیا۔پی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ […]
لاہور (پی این آئی) عمران خان کی حالت اب کیسی ہے؟ ڈاکٹر فیصل سلطان نے آگاہ کر دیا۔۔ سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پر قاتلانہ حملہ ہو ا، عمران خان کنٹینر پر کھڑے تھے کہ ان پر فائرنگ کی گئی جس سے […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چودھری نے انکشاف کیا کہ ایک روز قبل معلومات مل گئی تھیں کہ وزیر آباد میں کوئی حملہ کر سکتا ہے ۔ اعجاز چودھری کا کہنا ہے کہ مجھے ایک روز قبل […]
راولپنڈی (پی این آئی) عمران خان پر حملہ، پاک فوج کا اہم بیان بھی آگیا۔۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کے بعد پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بھی بیان جاری کردیا۔ […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری نے وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کردیا۔ انہوں نے کہا کہ رانا ثناء اللہ نے قتل کی دھمکی دی تھی، رانا ثناء اللہ کے بیانات اس کے عزائم کے گواہ ہیں۔ […]
لندن (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کے بعد سابق وزیر اعظم نواز شریف اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر صدر مریم نواز کے مذمتی بیانات آگئے۔ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان […]
وزیر آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے ، ان پر فائرنگ کرنے والے ایک مبینہ حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ہے تاہم حملہ آور کا ہاتھ روکنے والے نوجوان سمیت عینی […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری کاکہنا ہے کہ عمران خان پر قاتلانہ حملہ باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا۔ It was a well planned assassination attempt on Imran Khan,the assassin planned […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان پر حملے کی شدید مذمت کردی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک اںصاف کے لانگ مارچ کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے پر وزیراعظم کا ردعمل سامنے آیا ہے، جس میں انہوں […]
وزیر آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم کا کہنا ہے کہ اس نے عمران خان کو مارنے کی پوری کوشش کی ، اس کا نشانہ صرف اور صرف عمران خان تھا […]
وزیرآباد (پی این آئی ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر حملہ ناکام بنانے والے شخص کی گفتگو وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل گفتگو میں سابق وزیراعظم کی جان بچانے والے ابتسام نے بتایا کہ عمران خان کے ساتھ بائی پاس […]