اعظم سواتی کی لیک ویڈیوز سے متعلق ایک اور تہلکہ خیز انکشاف، سپریم کورٹ سے تردید آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے راہنما اعظم سواتی کے ججز ریسٹ ہاس کوئٹہ میں قیام کی تردید کر دی،ترجمان سپریم کورٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ اعظم سواتی کی پریس کانفرنس الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر گردش کر رہی […]

خود کش دھماکے میں 15افراد ہلاک، افسوسناک خبر آگئی

موغادیشو (پی این آئی)موغادیشو کے جنوبی علاقے میں واقع یک فوجی تربیتی کیمپ کے داخلی راستے پر ایک خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس سے کم از کم 15 افراد ہلاک ہو گئے۔گاروو نیوز پورٹل نے اتوار کے روز ایک فوجی […]

سارے پریشان ہیں، خان صاحب چاہتے کیا ہیں؟ حکومتی شخصیت کا بے بسی کا اظہار

اسلام آباد (پی این آئی) سارے پریشان ہیں خان صاحب! چاہتے کیا ہیں؟ مذاکرات شرطوں پر نہیں ہوسکتے، بغیر ثبوت کے الزام تراشیاں کی جا رہی ہیں، عمران خان نے ادارے اور سیاسی جماعتوں سمیت ہر چیز کو ٹارگٹ پر رکھا ہوا ہے، جمہوریت مذاکرات […]

عمران خان کو ٹانگ پر کس جگہ زخم کے نشان تھے؟ ریسکیو کرنیوالے اہلکار کا بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کو قاتلانہ حملے کے بعد ریسکیو کرنے والے اہلکار کا بیان سامنے آگیا۔ریسکیو اہلکار کے مطابق عمران خان کی دائیں ٹانگ میں گھٹنے کے پاس زخم تھا جس سے خون بہہ رہا […]

2048میں پاکستان کا وزیراعظم کون ہو گا؟ وزیر دفاع خواجہ آصف نے بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی ) ‘بابر اعظم 2048 میں وزیراعظم ہوں گے، خواجہ آصف کی پاکستان کی جیت پر ٹوئٹ۔ خواجہ آصف کی جانب سے کیے گئے ٹوئٹ میں کہا گیا ہےکہ پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا […]

جنرل باجوہ کی سرپرستی میں نئے الیکشن کی تاریخ اور نگران حکومت مقرر کی جائے، سینئر صحافی کی تجویز

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن کامران خان کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سیاسی قوتوں کو پابند کریں کہ سیاسی مسائل کا سیاسی حل ڈھونڈا جائے ، ان کی سرپرستی میں نئے الیکشن کی تاریخ اور نگران حکومت مقرر […]

قومی ٹیم اب تک کتنے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سیمی فائنل میچز کھیل چکی ہے؟ پہلی ٹیم بن گئی

ایڈیلیڈ (پی این آئی) پاکستان ٹیم بنگلادیش کو ہرا کر ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ اس کامیابی کے بعد گرین شرٹس 6 مرتبہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے ۔ بھارت ،آسٹریلیا، […]

عمران خان ہسپتال سے ڈسچارج، ہسپتال سے نکلتے ہی کہاں پہنچ گئے؟ پی ٹی آئی سپورٹرز کیلئے بڑی خبر

لاہور ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو شوکت خانم ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم کی طبیعت میں بہتری آنے پر انہیں شوکت خانم ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے، اس حوالے سے […]

عمران خان کو کتنی گولیاں لگیں؟ جناح ہسپتال اور شوکت خانم ہسپتال کی میڈیکل رپورٹس میں بڑا تضاد

لاہور(پی این آئی)شوکت خانم ہسپتال نے عمران خان کی میڈیکل رپورٹ جاری کردی ہے جبکہ اس سے قبل لاہور کی جناح ہسپتال بھی عمران خان کی میڈیکل رپورٹ جاری کر چکی ہے، عمران خان کی دونوں میڈیکل رپورٹوں میں واضح فرق سامنے آگیا ہے۔ جناح […]

مسافر طیارہ گر کر تباہ، افسوسناک خبر آگئی

دارالسلام(پی این آئی)تنزانیہ کی وکٹوریہ جھیل میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔تنزانیہ کی خبرایجنسی (ٹی بی سی)کے مطابق پریسجن ائیر لائن کا باکوباایئرپورٹ پرطیارہ لینڈنگ کی کوشش کے دوران تنزانیہ کی وکٹوریہ جھیل میں گر کر تباہ ہو گیا،خبرایجنسی کاکہناہے کہ حادثے میں […]

عبدالعلیم خان بڑی مشکل میں گرفتار

لاہور(پی این آئی)عبدالعلیم خان بڑی مشکل میں گرفتار۔۔ تحریک انصاف کے منحرف رکن پنجاب اسمبلی علیم خان کیخلاف سرکاری زمین فروخت کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ اینٹی کرپشن نے علیم خان کے خلاف مقدمہ درج کیا،علیم خان کی کمپنی کے دیگر حصہ […]

close