ارشد شریف کے ناخن کس نے اتارے؟ کینیا کے صحافی نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی) کینیا کے صحافی برائن ابویا نے مرحوم ارشد شریف پر فائرنگ سے قبل تشدد کا امکان مسترد کر دیا۔ کینیا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تشدد کا ذکر نہیں کیا گیا۔ڈاکٹرز نے اس حوالے سے کوئی تصدیق نہیں کی۔3 گھنٹے تک […]

حقیقی آزادی مارچ، عمران خان نے حکمت عملی تبدیل کرلی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے آزادی مارچ کی حکمت عملی تبدیل کرلی۔ ذرائع کے مطابق اب تحریک انصاف کا مارچ سڑکوں پر نہیں چلے گا بلکہ جلسے ہوں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نئی حکمت عملی کے تحت تبدیلی عمران […]

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ میچ کے دوران وائرل ہونیوالی یہ لڑکی کون نکلی؟ راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئی

کنبرا(پی این آئی) ٹی 20ورلڈ کپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے سیمی فائنل میں نظر آنے والی ایک پاکستانی ٹک ٹاکر لڑکی سوشل میڈیا پر چھا گئی۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق میچ کے دوران کیمرا مین کی طرف سے بار بار اس لڑکی […]

2 گھر رکھنے والے سرکاری ملازمین کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد (پی این آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے دو گھر رکھنے والے سرکاری ملازمین کی تفصیلات طلب کر لی ہیں ۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں سرکاری ملازمین کیلئے گھروں کی الاٹمنٹ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے آئی جی اسلام آباد کو […]

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی طبیعت ناساز۔۔ ہسپتال منتقل کر دیا گیا، تشویشناک خبر

راولپنڈی (پی این آئی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی طبیعت ناساز۔۔ ہسپتال منتقل کر دیا گیا، تشویشناک خبر۔۔ وزیر داخلہ کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل کر دیا گیا، رانا ثناء اللہ کو دل کی تکلیف کے باعث اے ایف آئی سی راولپنڈی لے جایا گیا۔جمعہ […]

پی ٹی آئی کے دو گروپوں میں لڑائی۔۔ گولیاں چل گئیں

راولپنڈی (پی این آئی) ٹیکسلا میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے ایم این اے اور ایم پی اے کا جھگڑا طول پکڑ گیا،صوبائی وزیر ملک تیمور اور ایم این اے منصورحیات کے کارکنوں کے درمیان مسلح تصادم میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔پی ٹی آئی […]

شعیب ملک سے علیحدگی کی خبروں کے بعد ثانیہ مرزا کی پہلی انسٹاگرام پوسٹ آگئی

دبئی(پی این آئی)بھارتی ٹینس سٹار اور شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی پانچ دن بعد انسٹاگرام پر پوسٹ سامنے آگئی۔انسٹاگرام پر ثانیہ مرزا نے اپنی ایک تصویر شئیر کی لیکن کیپشن میں کسی قسم کی کوئی بات نہیں ۔ View this post on Instagram […]

اگلا آرمی چیف کون ہو گا؟ نجم سیٹھی نے بھی بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) تجزیہ کار نجم سیٹھی نے دعویٰ کیاہے کہ تھری سٹار جرنیلوں کی اہم ترین کانفرنس میں 90فیصد کمانڈرز نے مارشل لاء کی مخالفت کردی ۔دو روز قبل راولپنڈی میں تھری سٹار جرنیلوں کی بہت اہم کانفرنس ہوئی ہے جس میں تمام […]

عمران خان جرمن نیوز اینکر کو انٹرویو دیتے ہوئے پھنس گئے

لاہور(پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان جرمن نیوز چینل کو انٹر ویو دیتے ہوئے اینکر پرسن کے سخت سوالوں پر تسلی بخش جواب نہ دے پائے۔ جرمن ٹی وی اینکر کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے سخت سوالات کیے […]

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید کمی ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) کراچی کے شہریوں کیلئے اچھی خبر،کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی سستی کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپرا نے کے الیکٹرک کیلئے ستمبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 5 روپے 13 پیسے فی […]

عمران خان اور پرویزالٰہی کے درمیان اختلافات کی خبروں کی حقیقت سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) سینئر اینکر آفتاب اقبال کے مطابق عمران خان اور پرویز الہٰی کے درمیان اختلافات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، پرویز الہٰی اور مونس الہٰی بہت سمجھدار سیاستدان ہیں، انہیں معلوم ہے کہ انتخابات قریب ہیں، عمران خان کی حالیہ مقبولیت […]

close