عمران خان نے امریکی سازش کے بیانیے پریوٹرن لے لیا؟ خود ہی فنانشل ٹائمز کو دیے گئے انٹرویو کی وضاحت کر دی

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کے مطابق عمران خان کے فنانشل ٹائمز کے انٹرویو کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا، آڈیو ریکارڈنگ موجود ہے، عمران خان نے انٹرویو میں کہا کہ پاکستان کو دھمکیاں دی گئیں، امریکا سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں […]

پاکستان کو عالمی سطح پرایک اور بڑی کامیابی مل گئی، برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ ممالک کی فہرست سے ہٹا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کو عالمی سطح پرایک اور بڑی کامیابی مل گئی، برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ ممالک کی فہرست سے ہٹا دیا۔۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے قوم کو خوشخبری سناتے ہوئے اعلان کیا ہے […]

عمران نیازی نے اپنی سیاست کیلئے پاکستان کے خارجہ تعلقات کو نقصان پہنچایا، وزیراعظم شہباز شریف برس پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے فنانشل ٹائمز کو دیے گئے انٹرویو پر اپنے ردِ عمل میں کہا ہے کہ نیازی نے اپنے سیاسی فائدے کیلئے پاکستان کے خارجہ تعلقات کو نقصان پہنچایا۔ […]

نئے آرمی چیف کی تعیناتی، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا اختیار وزیراعظم کا ہے، مشاورت جتنی زیادہ ہوگی اتنا ہی بہتر ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ تین سے چار جو سینئر ہیں، ان میں سے کسی کے ساتھ […]

سینئر ترین لیفٹیننٹ جنرل کو ڈپٹی آرمی چیف بنانے کی تیاریاں، کامران خان کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن کامران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف نے حکم دیا ہے کہ موجودہ سینئر ترین لیفٹیننٹ جنرل کو ڈپٹی آرمی چیف بنا دیا جائے۔       اپنے ایک ٹویٹ میں کامران خان کا کہنا تھا […]

ارشد شریف کی جائے شہادت سے ملنے والی تین گولیوں کے خول پر کیا لکھا تھا؟ معاملہ فوج کی طرف چلا گیا

نیروبی (پی این آئی) اینکر پرسن اقرار الحسن نے ارشد شریف کی جائے شہادت سے ملنی والی تین گولیوں کے خول انڈیپنڈنٹ پولیس کو جمع کرادیے جن پر پولیس کی جانب سے منگل کو بیان جاری کیا جائے گا۔             […]

نواز شریف مفرور، سفارتی پاسپورٹ دینا مذاق قرار دیدیا گیا، بڑی مخالفت آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ضیاء لیگ کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ کوشش تھی کہ ولی عہد کے پاکستان آنے سے قبل فضا کو ہموار کیا جائے مگر ان کا دورہ ملتوی ہوگیا اب وہ بعد میں آئیں گے، کوشش تھی کہ […]

عمران خان کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کو ایک اور بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس فوجداری مقدمے کیلئے ٹرائل کورٹ کو بھیج دیا ہے۔الیکشن کمیشن نے عمران خان کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کو بھجوایا۔ توشہ خانہ ریفرنس سیکشن 137،167 […]

جو چاہے ہیلی کاپٹر استعمال کرے، خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق قانون سازی کا فیصلہ کرلیا

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ حکومت نے سرکای ہیلی کاپٹر استعمال کی معلومات خفیہ رکھنے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ کرلیا ہے، یکم نومبر 2008 سے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کی پوچھ گچھ نہیں کی جاسکے گی، ہیلی کاپٹر کا کرائے اور ذاتی مقاصد […]

نئے آرمی چیف کی تعیناتی، کیا فیصلہ ہو گیا؟ وزیر دفاع خواجہ آصف کا بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق وزیراعظم کی صوابدید ہے تاہم تعیناتی کا فیصلہ وزیراعظم نے ہی کرنا ہے۔ میڈیا نمائندوں سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے خواجہ آصف سے سوال کیا کہ […]

عمران خان کا وزیراعظم شہباز شریف پر سرکاری خفیہ ایکٹ کی خلاف ورزی کا الزام، قانونی کارروائی کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا کے کس ملک میں ہوتا کہ مفرور شخص ملک کی سکیورٹی سے متعلق اہم فیصلے کرے؟ اس پر قانونی کارروائی کیلئے وکلاء سے مشاورت کررہے ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ آرمی […]

close