آرمی چیف کی تعیناتی، حکومتی اتحادی جماعتوں نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)حکمران اتحاد میں شامل جماعتوں نے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں اتحادی جماعتوں کے قائدین و رہنما شریک […]

نوازشریف جو بھی آرمی چیف لائے گا وہ متنازع ہوجائے گا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف جو بھی آرمی چیف لائے گا وہ متنازع ہوجائے گا، نوازشریف توقع کررہا ہے کہ جو بھی تعینات ہو وہ عمران خان اور پی ٹی آئی کو ختم کرے، […]

اسلام آباد پولیس کا فیض آباد کو مکمل بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے 26 نومبر کو فیض آباد مکمل بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تحریک انصاف کے آزادی مارچ کے معاملے پرآئی جی اسلام آباد کی زیر صدارت پولیس افسران کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 26 […]

مسافر طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ، سوار تمام مسافر ہلاک

بوگوٹا (پی این آئی) آٹھ افراد کو لے جانے والا ایک چھوٹا طیارہ کولمبیا کے دوسرے سب سے بڑے شہر میڈلین کے رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا، جس میں سوار تمام افراد ہلاک ہو گئے۔ایئر پورٹ حکام نے بتایا کہ ہوائی جہاز […]

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے، معاملہ ہائیکورٹ پہنچ گیا

لاہور(پی این آئی)توشہ خانہ ریفرنس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کے فیصلے کیخلاف درخواست پر فل بنچ تشکیل دیدیا ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے فل بنچ تشکیل دیدیا،فل بنچ کی سربراہی چیف جسٹس محمد امیر بھٹی کریں گے ،جسٹس عائد […]

سردی کی شدید لہر کیلئے ہوجائیں تیار، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

کراچی(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 3 روز کے دوران سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ بدھ کے روز شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 16.5 ڈگری جبکہ صبح کے اوقات میں خنک اور قدرے سرد موسم ریکارڈ ہوا۔محکمہ موسمیات […]

فواد چوہدری کا اسٹیبلشمنٹ کے نام اہم پیغام

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو سمجھنا ہوگا کہ زمینی حقائق تبدیل ہوچکے ہیں، خود مختاری اب عوام کی ہے۔اپنے ایک بیان میں اسٹیبلشمنٹ کو یہ بات سمجھنے […]

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس، معاملہ ختم ہو گیا مزید تحقیقات کی ضرورت نہیں، چیف الیکشن کمشنر نے واضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دیئے ہیں کہ یہ معاملہ ختم ہو گیا ہے، مزید تحقیقات کی ضرورت نہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی الیکشن کمیشن میں سماعت […]

آرمی چیف کی سمری پر عمران خان سے مشورہ ہوگا، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ صدر پاکستان مجھ سے رابطے میں ہیں اور آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری پر مشورہ کریں گے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]

سینئر ترین افسر آرمی چیف ہوں گے یا نہیں؟ وزیر دفاع خواجہ آصف کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مجھے اس کا علم نہیں کہ سینئر ترین افسر آرمی چیف ہوں گے یا نہیں؟ سمری پر4 ناموں والی سمری پر اعتراض والی بات قطعاً غلط ہے،امید ہے وزیراعظم کی ترکیہ روانگی سے […]

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے سانحہ 1971کو سیاسی ناکامی قرار دیدیا، حقائق بتا دیئے

اسلام آباد(پی این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ 1971ء سے متعلق کچھ حقائق درست کرنا چاہتا ہوں، 1971ء میں فوجی نہیں سیاسی ناکامی تھی۔ جی ایچ کیو میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا […]

close