عمران خان کے کہنے پر اسمبلیاں توڑوں گا یا نہیں؟ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا بیان آگیا

کراچی (پی این آئی)پنجاب حکومت عمران خان کی امانت ہے، اسمبلیاں تو ڑنے کا کہیں گے تو ایک منٹ کی دیر نہیں ہوگی، ہم جس کے ساتھ چلتے ہیں اس کا ساتھ نہیں چھوڑتے، وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کا ویڈیو پیغام۔ تفصیلات کے مطابق […]

فوج کا سیاسی کردار ختم، آئینی ذمہ داریوں تک محدود کر دیا گیا، جنرل باجوہ کا غیر ملکی ادارے کو انٹرویو

راولپنڈی (پی این آئی ) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فوج کے کردار کو غیر سیاسی بنا کر صرف آئینی ذمہ داری تک محدود کر دیا، فیصلے کو ایک طبقے کی طرف سے منفی طور پر دیکھا جا […]

پنجاب حکومت گرانے کیلئے تحریک عدم اعتماد جمع کروانے کی بجائے کونسا راستہ اپنایا جائے؟ سینئر لیگی رہنمائوں نے تجویز دیدی

لاہور ( پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماؤں نے قیادت کو پنجاب میں تحریک عدم اعتماد جمع نہ کرانے کی تجویز دے دی، سینئر رہنماؤں کے مشورے پر مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف اور دیگر پی ڈی ایم قیادت سے […]

جنرل ساحر شمشاد نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (پی این آئی)جنرل ساحر شمشاد مرزا نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز میں جنرل ساحر شمشاد کے لیے پروقار تقریب کا […]

مسلم لیگ ن پنجاب میں حکومت بنانے کیلیے متحرک, جوڑ توڑ پر غور شروع

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کے خاتمے کیلئے لائحہ عمل تیار کر لیا ہے جبکہ وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اب ہمیں پنجاب کا رخ کرنا چاہیے اور صوبے کو […]

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات، ووٹرز کو لیکر جانے والی جیپ کھائی میں جاگری، 6 خواتین جاں بحق, متعدد زخمی

نیلم (پی این آئی)آزادکشمیر کے علاقے وادی نیلم میں خواتین ووٹرز کو لے کر جانے والی جیپ کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 6 خواتین ووٹرز جاں بحق اور ڈرائیور سمیت 7 خواتین زخمی ہوگئیں۔پولیس کے مطابق جیپ کو حادثہ دودھنیال کے علاقے […]

مجھے ہٹانے میں جنرل عاصم منیر نہیں بلکہ کونسی 3 اہم ترین شخصیات کا ہاتھ تھا، جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد ( پی این آئی )جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی نے دعویٰ کیاہے کہ انہیں برطرف کرنے کے پیچھے نئے تعینات ہونے والے آرمی چیف جنرل عاصم کا ہاتھ نہیں تھا بلکہ اس کے پیچھے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار ، آصف کھوسہ اور […]

اعظم سواتی پر بڑی پابندی لگا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا)نے الیکٹرانک میڈیا پر سینیٹر اعظم سواتی کی ہر قسم کی کوریج پر پابندی لگا دی۔ پیمرا اعلامیہ کے مطابق سینیٹر اعظم سواتی سے متعلق ٹی وی چینلز پر کوئی ٹکر، خبر، بیان یا پروگرام نشر نہیں […]

چوہدری پرویز الٰہی کی وزارت اعلیٰ کو برقرار رکھنے کیلئے مسلم لیگ (ن) سے رابطہ کر نے کی تجویز دے دی گئی

لاہور ( پی این آئی)باخبر ذرائع نے اس بات کا امکان ظاہر کیا ہے کہ پنجاب میں چوہدری پرویز الٰہی کی وزارت اعلیٰ کو برقرار رکھنے کیلئے مسلم لیگ (ن)سے رابطہ کر نے کی تجویز پیش کی گئی ہے ذرائع کے مطابق ہفتہ کو تحریک […]

تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں لوگوں کی کتنی تعداد نے شرکت کی؟ حیران کن دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی لانگ مارچ میں 15 سے 16 ہزار لوگ شامل ہیں۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ یہ لوگ پورے ملک سے آئے ہیں، اگردھرنا دیں گے تو 5 سے […]

متنازع ٹوئٹس کیس، عدالت نے سینیٹر اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سوشل میڈیا پر متنازع بیانات دینے کے الزام میں دوبارہ گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ایف آئی اے حکام کی جانب سے اعظم سواتی کو ایف ایٹ کچہری میں ڈیوٹی […]

close