صومالیہ میں وزرا اور ارکان پارلیمنٹ کی رہائشگاہ کے قریب دھماکہ، حملے کی ذمہ داری قبول کر لی گئی

موگا دیشو (پی این آئی)صومالی وزیر ماحولیات صومالی دارالحکومت موگا دیشو کو ہلا کر رکھ دینے والے دھماکوں میں بال بال بچ گئے، دھماکوں سے ان کی آواز صدارتی محل کے آس پاس سنی گئی اطلاعات سے پتہ چلتا ہے حملے میں محل کے قریب […]

فوج کیلئے عوام کی حمایت میں کمی کب اور کیوں آنا شروع ہوئی؟ جنرل قمر باجوہ کا انٹرویو میں اعتراف

اسلام آباد(پی این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فوج مخالف پروپیگنڈے اور جھوٹی کہانیاں گھڑ کر مسلح افواج کے خلاف کی جانے والی تنقید اور بے جا توہین کے باوجود ادارہ غیرسیاسی رہنے کے عزم پر ثابت قدم رہے گا۔ […]

پنجاب میں تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے پی ڈی ایم کو آئینی مشکلات کا سامنا، ساری منصوبہ بندی پر پانی پھر گیا

لاہور(پی این آئی)حکمران اتحاد کو پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی کے معاملے پر آئینی اور قانونی رکاوٹوں کا سامنا ہے،4 ماہ سے جاری پنجاب اسمبلی اجلاس کی وجہ سے عدم اعتماد کی تحریک پیش نہیں کی جا سکتی۔حکمران اتحاد کو وزیراعلٰی پنجاب کیخلاف تحریک عدم […]

سینیٹر اعظم سواتی کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اعظم سواتی کے خلاف ٹھٹھہ میں بھی آگر محلے کے رہائشی کی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا۔سینیٹر اعظم سواتی کے کے خلاف حب اور لسبیلہ میں بھی […]

مٹیاری موٹروے فراڈ کیس، اسسٹنٹ کمشنر ہاؤس سعید آباد سے کروڑوں روپے نکل آئے

اسلام آباد (پی این آئی)مٹیاری موٹروے فراڈ کیس میں اسسٹنٹ کمشنر ہاؤس سعید آباد سے 42 کروڑ روپے برآمد کرلیے گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق اینٹی کرپشن سندھ نے ملزم سابق ڈپٹی کمشنر عدنان رشید کی نشاندہی پر اسسٹنٹ کمشنر ہاؤس سعید آباد میں کارروائی […]

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی صدر اور وزیراعظم سے الوداعی ملاقاتیں

اسلام آباد (پی این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف سے الوداعی ملاقاتیں کیں۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کل ریٹائر ہو رہے ہیں، پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب کل […]

الیکشن کمیشن کا صوبائی اسمبلیوں کے تحلیل ہونے کی صورت میں 60 روز میں ضمنی انتخابات کرانے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان پر الیکشن کمیشن کا ردعمل سامنے آگیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق الیکشن کمیشن نے بتادیا کہ عام انتخابات ہوں گے یا ضمنی الیکشن۔ ترجمان الیکشن کمیشن […]

لاڈلے عمران خان کا وہ منصوبہ جس کا علم ہونے پرجنرل باجوہ نیوٹرل ہوگئے، حامد میر کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اینکر پرسن اور کالم نگار حامد میر روزنامہ جنگ میں اپنے آج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ عمران خان بڑے دھوم دھڑکے سے جنگی ترانے بجاتے ہوئے شہباز شریف کی حکومت گرانے پنڈی آئے تھے۔خیال تھا کہ وہ لاکھوں کے مجمعے […]

عمران خان کی جانب سے استعفوں کا اعلان، پی ٹی آئی میں پھوٹ پڑ گئی

لاہور (پی این آئی)پی ٹی آئی کی صوبائی قیادت کی اکثریت نےعمران خان کو فوری طور پر اسمبلیاں نہ توڑنے کا مشورہ دیاہے۔روزنامہ جنگ میں مقصود اعوان کی خبر کے مطابق پی ٹی آئی اور اتحادی جماعتوں کے درمیان فوراً طور پر انتخابات کرانے کے […]

کینیڈا کا پاکستان کیلئے ویزہ آفس اسلام آباد منتقل کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان نے سفارتی محاذ پر ایک اور کامیابی حاصل کرلی۔تفصیلات کے مطابق کینیڈا نے پاکستان کے لیے ویزہ آفس ابوظہبی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا اعلان کردیا۔ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق پاکستانی نژاد رکنِ پارلیمنٹ شفقت علی نے تصدیق […]

فیفا ورلڈکپ، ایران کا اپنے پرچم سے ’اللہ‘ کا نام ہٹانے پر فیفا سے احتجاج

اسلام آباد (پی این آئی)ایران فٹبال فیڈریشن نے اپنے قومی پرچم سے ’اللہ‘ کا نام ہٹانے پر فیفا سے شدید احتجاج کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران فٹبال فیڈریشن نے ورلڈکپ میں امریکا اور ایران کے میچ سے قبل فیفا سے امریکی فٹبال فیڈریشن […]

close