لاہور(پی این آئی)پنجاب میں ان ہائوس تبدیلی کے معاملے پر حکمران اتحاد کو آئینی و قانونی مشکلات کا سامنا ہے،ذرائع کا بتانا تھا کہ وزیراعلی پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے یا اعتماد کا ووٹ لینے کے معاملے پر حکمران اتحاد کو آئینی و […]
پشاور(پی این آئی)ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی محمود جان سمیت دیگر اراکین نے اسپیکر کو اپنے استعفے بھجوا دیے ہیں۔محمود جان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا، عمران خان کے احکامات پر […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاک فوج کے 17 ویں سربراہ جنرل عاصم منیرنے آج صبح 10 بجے آرمی اسٹیڈیم راولپنڈی میں منعقد ہونے والی پروقار تقریب میں اپنے منصب کا چارج سنبھال لیا، نئے آرمی چیف کیلئے کمان کی تبدیلی کی تقریب میں سبکدوش ہونے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں تحریک عدم اعتماد سے بہتر وزیراعلیٰ کو اعتماد کے ووٹ کا کہیں گے، اگر ہم عدم اعتماد لائیں گے تو ہمیں بندے پورے کرنے ہوں گے ورنہ وہ کریں گے، […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن نے پنجاب کی صورتحال پر وکلا سے مشاورت کا فیصلہ کرلیا۔ ن لیگ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے یا گورنر راج لگانے پر کشمکش کے بعد وکلاء سے مشاورت کا فیصلہ […]
کوئٹہ (پی این آئی)اسمبلیوں سے استعفوں کے معاملے پر پی ٹی آئی بلوچستان اسمبلی میں اختلافات پیدا ہو گئے، رکن اسمبلی سردار یار محمد رند نے پارٹی چھوڑنے کا عندیہ دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق 26 نومبر کو راولپنڈی میں جلسہ عام سے خطاب […]
راولپنڈی(پی این آئی) نئے چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر کے پرانے محلے داری نے انکشاف کیا ہے کہ جنرل عاصم منیر بچپن میں بہت تیز باولنگ کرتے تھے ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں جنرل عاصم منیر کے آبائی علاقےراولپنڈی ڈھیری حسن آباد […]
راولپنڈی (پی این آئی) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا استعفی منظور کر لیا گیا، فیض حمید قبل از وقت ریٹائر ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق جی ایچ کیو کو بھجوایا گیا استعفیٰ فوری منظور کر لیا گیا ہے، جنرل فیض […]
لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی پنجاب کے جنرل سیکرٹری حماد اظہر نے کہا ہے کہ جمعے یا ہفتے کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ کا باقاعدہ اعلان کردیا جائے گا،اسمبلیوں کی تحلیل اب ہفتوں یا مہینوں کی نہیں بلکہ دنوں کی بات ہے، […]
شیخوپورہ ( پی این آئی) وزیر قانون پنجاب خرم شہزاد ورک نے وزارت اور اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخوپورہ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے شہر کے لوگوں نے دہائیوں سے مسلط خاندانی […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب اور خیبرپختونخواہ نے اسمبلیاں توڑنے یا استعفے دینے کا اختیار عمران خان کو دے دیا،اسمبلیاں تحلیل کرنے سے ہرصورت انتخابات کرانا پڑیں گے، نگران سیٹ کا فائدہ پی ڈی ایم کو ہوسکتا ہے، جس پر عمران خان نے موجودہ صورتحال […]