الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کو ایک اور بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کو پارٹی آئین تبدیل کرنے پر نوٹس جاری کردیا، ترمیم شدہ پارٹی آئین الیکشن کمیشن میں پیش کیا جائے، ترمیم کرکے پارٹی ٹکٹ جاری کرنے کیلئے باقاعدہ طریقہ کار بنایا گیا ہے۔   […]

آزاد کشمیر میں بلدیاتی الیکشن، پی ٹی آئی نے واضح اکثریت سے میدان مار لیا

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات، تحریک انصاف نے واضح اکثریت سے میدان مار لیا، 31 سال بعد ہونے والے انتخابات میں پی ٹی آئی 800 سے زائد نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر جبکہ آزاد امیدوار 600 سے زائد نشستوں کے ساتھ دوسرے […]

سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے اضافے کے بعد ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے فی تولہ اضافے کے بعد سونے کی قیمت […]

خیبرپختونخوا اسمبلی کب تک تحلیل نہیں کریں گے؟ ترجمان خیبرپختونخوا حکومت کا واضح اعلان

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی تحلیل کیے جانے تک پختونخوا اسمبلی تحلیل نہیں کی جائے گی۔ بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا خیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل سے متعلق کچھ وزراء اور ارکان میں […]

عمران خان نے پھر احتجاجی ریلیاں نکالنے کی ہدایات جاری کر دیں

لاہور (پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی پی ٹی آئی ارکان کو جلد انتخابات اور مہنگائی کیخلاف احتجاجی ریلیاں نکالنے کی ہدایت کردی ہے، عمران خان سے ملاقات میں ارکان اسمبلی نے کہا کہ جمہوریت کی بقاء اور استحکام کیلئے عوام سے […]

اسمبلیاں تحلیل ہوتے ہی عمران خان کی گرفتاری کی تیاریاں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء طلال چودھری نے کہا ہے کہ مرشد اور چیلوں کا قانون کے مطابق جلد انتظام ہو جائے گا،عمران خان کو ساری بدعنوانیوں کا حساب دینا پڑے گا، عمران خان دوسروں پر الزام لگاتا […]

اعظم سواتی کو بلوچستان سے رہائی ملتے ہی ایک اور صوبے کی پولیس نے گرفتار کرلیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان ہائیکورٹ نے اعظم سواتی کو رہا کیا تو سندھ پولیس نے گرفتار کرلیا، وزیراعلیٰ سندھ کے جہاز پر اعظم سواتی کو لاڑکانہ پہنچایا گیا، جہاں پر اداروں پر تنقید کا […]

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، سوزوکی موٹرز کونسی نئی گاڑی متعارف کروانے جارہے ہیں؟ اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) رواں سال ستمبر کے آخر میں بتایا گیا تھا کہ پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے اپنی بولان گاڑی کی جگہ ’ایوری‘ کو متعارف کرانے کا منصوبہ معاشی اور پیداواری مشکلات کے سبب ملتوی کر دیا ہے۔ اب اس حوالے سے اچھی خبر […]

کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ہفتے کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گاتا ہم بالائی خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پرہلکی […]

عمران خان پر حملہ کیس، فیصل واوڈا کو بھی طلب کرلیا گیا

لاہور (پی این آئی ) سانحہ وزیر آباد کی تحقیقات کے سلسلے میں جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈا کو طلب کرلیا۔پنجاب حکومت نے فیصل واوڈا کو شامل تفتیش کرتے ہوئے پیش ہونے کی ہدایت کی۔فیصل واوڈا کو تمام […]

مینار پاکستان بدسلوکی کیس، عائشہ اکرم بڑی مشکل میں گرفتار

لاہور(پی این آئی) مینار پاکستان میں بدسلوکی کیس میں عائشہ اکرام کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ایڈیشنل سیشن جج عشرت عباس نے گذشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کیا۔عدالت نے بطور گواہ پیش نہ ہونے پر عائشہ اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے […]

close