ہمیں مفت میں جلاوطنی اور جیلیں بھگتنا پڑی ، عمران خان کی گرفتاری کا دن بھی جلد آئیگا، نوازشریف

لندن(پی این آئی)سابق وزیراعظم و مسلم لیگ(ن)کے قائد محمد نواز شریف نے کہاہے کہ ہمیں مفت میں جلاوطنی اور جیلیں بھگتنا پڑی ہیں، عمران خان کی گرفتاری کا دن بھی جلد آئیگا،خود کرپشن میں ڈوبا شخص دوسروں پر الزام لگا رہاہے،عمران خان اور شہزاد اکبر […]

منشیات سمگلنگ کیس، عدالت نے رانا ثنا اللہ کی بریت کی درخواست پر بڑا فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے منشیات اسمگلنگ کے کیس میں بری ہو گئے۔وزیر داخلہ رانا ثنااللہ انسداد منشیات کی عدالت میں پیش ہوئے جہاں انہوں نے اپنے وکیل کے توسط سے کیس میں بریت کی درخواست دائر کی تھی۔ رانا ثنااللہ […]

پاکستانی پاسپورٹ کے حامل افراد کن کن ممالک میں بغیر ویزہ جاسکتے ہیں؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)عوام کےلئے ایک اور خوشخبری، پاکستان کا پاسپورٹ رکھنے والے افراد کو دنیا کے 8 ممالک میں ویزے کے بغیر داخلے کی اجازت مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا میں قائم گلوبل سیٹیزن شپ سروسز فراہم کرنے والی کمپنی ’آرٹن کیپیٹل‘ نے […]

عمران خان کو ایک اور بڑ اجھٹکا لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کے ہتک عزت دعوے میں عمران خان کی دفاع کا حق ختم کرنے کیخلاف اپیل مسترد کر دی اور ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چودھری محمد اقبال نے عمران خان کی اپیل […]

گاڑی مالکان ہو جائیں ہوشیار، کریک ڈائون شروع ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ ایکسائز کی شہر کی اہم شاہراہوں پر ای ٹی اوز کی سربراہی میں ناکہ بندی،شادمان میں ای ٹی اوتجمل نقوی کی سربراہی میں کریک ڈاؤن کیا گیا۔ 3سو سے زائدگاڑی مالکان سے موقع پرلاکھوں روپے ٹوکن ٹیکس آن لائن وصول کئےگئے۔ […]

تحریک عدم اعتماد والی رات’ تھپڑ‘ پڑنے کی حقیقت سامنے آگئی

راولپنڈی (پی این آئی) تحریک عدم اعتماد والی رات تھپڑ کی اصل کہانی کیا ہے؟معروف صحافی منصور علی خان کاکہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد والی رات افواہیں اڑائی گئیں کہ عمران خان کو تھپڑ پڑا ہے۔ جبکہ حقیقت میں ایسا کچھ بھی نہیں ہوا […]

پی ٹی آئی نے مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آ باد (پی این آئی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن )کے پارٹی فنڈز کی جلد تحقیقات کیلئے تحریک انصاف کی درخواست منظور کرلی۔ چیف جسٹس نے رجسٹرار آفس کو درخواست 22 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر […]

پاکستان میں پیٹرول کی قیمت 200روپے کی سطح سے بھی نیچے آنے کی پیشنگوئی

لاہور (پی این آئی )عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہونے کے باوجود پاکستانی عوام مہنگا تیل خریدنے پر مجبور ہیں، جبکہ یہ عمل گزشتہ چند ماہ سے مسلسل جاری ہےکہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں نیچے آ رہی ہیں جبکہ پاکستان میں پٹرول […]

عمران خان کیسے اپنی مقبولیت کو نقصان پہنچا رہے ہیں؟ اعتزاز احسن نے خاموشی توڑ دی

اسلام آباد(پی این آئی) ماہر قانون اعتزاز احسن نے کہاہے کہ ایک ہی قسم کی تقریر سے عمران خان نے اپنی مقبولیت کو خود نقصان پہنچایا۔نجی ٹی وی کودیئے گئے انٹرویومیں ماہرقانوں اعتزاز احسن نے اسمبلیوں کی تحلیل اور عمران خان کے حوالے سے گفتگو […]

شہباز شریف پر الزامات اب بھی اپنی جگہ پر موجود ہیں، ڈیل میل کے صحافی کا تہلکہ خیز اعلان

لندن (پی این آئی) شہباز شریف کے خلاف “ڈیلی میل” میں خبر دینے والے صحافی ڈیوڈ روز کا کہنا ہے کہ شہباز شریف پر لگائے گئے الزامات میں سے صرف ایک پر معافی مانگی گئی ہے، دعوے طے ہونے کی وجہ سے کیس ختم ہوا […]

حکومت کیساتھ مذاکرات، عمران خان نے اپنا نمائندہ کہاں بھیجنے کا فیصلہ کرلیا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت کیساتھ مذاکرات کا معاملہ، عمران خان کا بھی اپنا نمائندہ ایوان صدر بھیجنے کا فیصلہ، تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات کریں گے، قبل از وقت انتخابات اور اسمبلیوں کی تحلیل پر بات چیت […]

close