ایمرجنسی لگا کر ہی الیکشن ملتوی کئے جا سکتے ہیں، چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد(پی این آئی)چیف جسٹس سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ قانون کی حکمرانی کے بغیر جمہوریت نہیں چل سکتی، سیاسی درجہ حرارت اتنا زیادہ ہوگا تو مسائل بڑھیں گے، ایمرجنسی لگا کر ہی الیکشن ملتوی کئے جاسکتے ہیں۔نجی ٹی وی سماء نیو زکے مطابق […]

محکمہ موسمیات نےایک بارپھربارش کی پیشگوئی کردی

اسلامم آباد (پی این آئی)آج منگل کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔تاہم خیبر پختونخوا ، جنوب مغربی بلوچستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز خیبر پختونخوا […]

بس بہت ہوگیا! پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نےپارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس میں اظہارخیال کرتے عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ لاڈلےکوپاکستان سےکھلواڑ کی اجازت نہیں دی جائےگی ۔ نجی ٹی وی سماء کے مطابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اس لاڈلےکو کوئی […]

مدینہ منورہ میں 3 پاکستانی کیا کام کر رہے تھے انہیں گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)مدینہ منورہ میں 3 پاکستانی کیا کام کر رہے تھے انہیں گرفتار کر لیا گیا ۔ مدینہ منورہ کے مختلف علاقوں سے پاکستانی شہریوں سمیت غیر ملکی بھیک مانگتے پکڑے گئے ۔سعودی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے بتایا […]

شاداب خان نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا ، پہلے پاکستانی کرکٹر بن گئے

لاہور( پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان نے ٹی ٹونٹی کے انٹرنیشنل میچز میں وکٹوں کی سنچری مکمل کر لی ۔اس حوالے سے سماجی کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شاداب خان نے کہا کہ یہ […]

ملک میں عام انتخابات کب تک ہو ں گے ؟ سینئر صحافی حامد میر کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی و اینکر پرسن حا مد میر نے کہا ہے کہ ’’عمران خان کو حکومت سے تو نکال دیا گیا لیکن انہوں نے نکالنے والوں کی زندگی کو عذاب بنا رکھا ہے۔روزنامہ جنگ میں شائع حامد میر کے کالم ’’خواری […]

ہر پاکستانی کتنے لاکھ روپے کا مقروض ہوگیا، حیران کن انکشاف

اسلام آباد( پی این آئی)وزارت خزانہ کیمطابق جون 2022تک ہرپاکستانی 2لاکھ 16ہزار709روپے کا مقروض ہوگیا،اسپیکرراجہ پرویزاشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔وزارت خزانہ کی طرف سے ملکی وغیرملکی قرض کی تفصیلات پیش کردی گئیں،وزارت خزانہ کیمطابق جون 2020میں ملکی قرضہ 23ہزار283ارب روپے تھا،دسمبر2022میں ملکی […]

پاکستانی شہری نے قرآن مجید کا کس زبان میں ترجمہ کر کے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)گوجرخان سے تعلق رکھنے والے راجہ شریف شاد نے اپنی مادری پوٹھو ہاری زبان میں قرآن مجید کا ترجمہ کرکے روشن مثال قائم کردی۔ تفصیلات کے مطابق راجہ شریف شاد نے 4 برس کے عرصے میں قرآن پاک کا پوٹھوہاری زبان میں […]

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

لاہور(پی این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 8 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد […]

پاکستانی ’ایلون مسک‘ کی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (این این آئی)مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر اور معروف امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کے پاکستانی ہمشکل کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جس پر صارفین نے میمز بنا ڈالیں۔تفصیلات کے مطابق ملک میں موجودہ مہنگائی اور اشیائے ضروریہ […]

انٹر بینک میں ڈالر پھر مہنگا ہوگیا

لاہور(پی این آئی)انٹربینک میں چار دن کی چھٹی کے بعد ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔گزشتہ ہفتے کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 72 پیسے سستا ہوکر 283.20 روپے پر بند ہوا تھا۔آج انٹربینک میں چار دن کی چھٹی کے بعد […]

close