لاہور(پی این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جگہ وائس چیئرمین شاہ محمود قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر قرار دے دیے گئے۔اسپیکر سیکرٹریٹ نے رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے عمران خان کا کردار ختم کر دیا، ارکان اسمبلی کے اجتماعی […]
لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ سوال یہ ہے کہ عمران خان اسمبلیاں توڑ کر کیا مقاصد حاصل کرناچاہتے ہیں ،عمران خان تاریخ میں پہلے وزیر اعظم ہیں جنہیں آئینی طریقے سے گھر بھیجا […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمدآفریدی کے خلاف بھی نااہلی ریفرنس دائر ہونے کا امکان پیدا ہوگیا۔ حکمران اتحاد نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے خلاف نااہلی کا ریفرنس دائر کرنے کی تیاری کرلی ہے، مرزا محمد آفریدی کی طرف […]
اسلام آباد(پی این آئی)ریٹائرڈ ملازمین کیلئے پنشن سے متعلق انتہائی بُری خبر آگئی۔۔ پینشنرز اور ریٹائرڈ ملازمین کی تنخواہوں میں تاخیر ہونے کا خدشہ ،نیشل بینک آف پاکستان نے ہزاروں پینشنرز/ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کے اکاؤنٹس عارضی طور پر معطل کردیئے ۔پینشنرز اور ریٹائرڈ ملازمین کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر، پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی لاہور میں اہم ملاقات ہوئی ،دونوں قائدین میں وزیراعظم کی ماڈل ٹاؤن میں رہائش گاہ پر تفصیلی ملاقات ہوئی ،دونوں قائدین نے ملک کی مجموعی سیاسی […]
دوحہ (پی این آئی)قطر میں فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کو شکست دے کر یورپ کی 16 سالہ اجارہ داری ختم کرتے ہوئے تیسری بار ورلڈکپ جیت لیا، 2006 سے مسلسل 4 بار یورپی ٹیم نے ورلڈکپ اپنے نام کیا تھا […]
ایبٹ آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے حکم پر جمعہ کے روز خیبر پختونخوا کی اسمبلی تحلیل ہو گی، حکومت نے الیکشن نہ […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) نے عمران خان کی جانب سے صوبائی اسمبلیوں کی ممکنہ تحلیل کے معاملے پر تیل دیکھو، تیل کی دھار دیکھو کی پالیسی اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔مسلم لیگ (ن) نے وزیراعلی پنجاب اور سپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحاریک […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ کم از کم چوہدری پرویز الہٰی کا جی نہیں چاہ رہا کہ اسمبلیاں تحلیل ہوں، اگر ہمارے ساتھ ہوتے، آج بھی وزیرِ اعلیٰ ہوتے۔سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما علی حیدر گیلانی کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی تحریک پر کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا، میری رائے میں ہمیں تحریک عدم اعتماد نہیں لانی چاہیے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے […]
سیالکوٹ(پی این آئی)وزیر دفاع اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہاہے کہ عمران خان نے نئے آرمی چیف کی تعیناتی پر مجبوراً خیرمقدم کیا،خواجہ آصف نے کہاکہ پاکستان پر قرضوں کا بوجھ ہے،عمران خان جانتے ہیں عوام میں ان کی مقبولیت کم […]