اسلام آباد ( پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن انتخابات کا اعلان کرے تو ہم بھی تیار ہیں، امید ہے کہ ہمیں الیکشن میں کامیابی ملے گی، پرویزالہٰی نےصاف صاف بتادیا کہ جنرل (ر) باجوہ پر بات […]
لاہور(پی این آئی )پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی کی سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشاءکے ساتھ شادی کی حتمی تاریخ سامنے آ گئی ہے ۔ شاہین شاہ آفریدی اور انشا آفریدی نئے سال میں تین فروری کو شادی کے بندھن […]
لاہور(پی این آئی)اسمبلیاں تحلیل کرنے کے فیصلے پر عمران خان کو بڑی حمایت مل گئی۔۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات میں اسمبلیاں توڑنے سے متعلق فیصلے پر خوشاب، جھنگ اور سرگودھا کے ارکان اسمبلی نے اپنی رائے دیدی۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ (ن) لیگ کسی بھی صورت غیر جمہوری عمل کا حصہ نہیں بنے گی ،گورنر کے ذریعے وزیراعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہا جائے گا۔پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے سے بچانے کیلئے […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعظم شہبازشریف سے مشیر سیاحت و کھیل عون چودھری نے ملاقات کی اور جہانگیر ترین کا خصوصی پیغام پہنچایا۔ وزیراعظم سے مشیر سیاحت وکھیل عون چودھری نے اہم ملاقات کی، ملاقات میں پنجاب سمیت ملک کی مجموعی صورتحال پر بات چیت ہوئی،عون چودھری […]
اسلام آباد(پی این آئی ) نواز شریف کی واپسی سے قبل حکومت کو پٹرول مزید25 روپے سستا کرتے ہوئے 190روپے لیٹر کرنیکی ہدایت کی گئی ہے۔مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی سے قبل عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے، […]
سیالکوٹ (پی این آئی )سابق وفاقی وزیر، رہنما پی ٹی آئی فردوس عاشق اعوان کی والدہ انتقال کر گئیں۔اہلِ خانہ کے مطابق فردوس عاشق اعوان کی والدہ کی نمازِجنازہ آج سہہ پہر ساڑھے 3 بجے ادا کی گئی۔ فردوس عاشق اعوان کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر شبلی فراز نے سپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کی ، ملاقات میں شبلی فراز نے اپنی جماعت کے ارکان اسمبلی کے استعفےمنظور کرنے سے متعلق پیغام دیا۔ سینیٹر شبلی فراز کو جواب دیتے […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔ پنجاب ،خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں رات اورصبح کے […]
لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت نے گزشتہ روز وزیراعظم شہبازشریف اور سابق صدر آصف زرداری سے ملاقاتوں میں ہونیوالی گفتگو سے پردہ اٹھا دیا۔ چودھری شجاعت حسین نے کہاکہ اتوار کو شہبازشریف اور آصف زرداری سے اچھی ملاقات رہی، آج کسی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹر عرفان صدیقی نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی کی اطلاعات کو قیاس آرائی قرار دے دیا ہے،انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی 21 جنوری کو وطن واپسی کی خبریں بے بنیاد ہیں ۔ […]