پنجاب، کے پی انتخابات التواکیس، سپریم کورٹ نے فل کورٹ بنانے کی استدعا پرتہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

اسلام آ باد(پی این آ ئی) چیف جسٹس نے انتخابات کے التوا کے معاملے میں حکومت کی جانب سے فل کورٹ بنانے کی درخواست مسترد کر دی ہے اور اس معاملے کی سماعت بھی پیر کی صبح تک ملتوی کر دی گئی ہے۔عدالت نے آئندہ […]

4 اپریل کی چھٹی کا اعلان ہو گیا

کراچی(پی این آئی)4 اپریل کی چھٹی کا اعلان ہو گیا۔ سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر سندھ بھر میں تعطیل ہوگی۔سندھ حکومت نے صوبے میں 4 اپریل کو چھٹی کا اعلان کیا۔ اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ […]

آئی پی ایل کے 16ویں سیزن میں 5 نئے دلچسپ قوانین نے شائقین کو بھی حیران کر دیا

ممبئی(پی این آئی) انڈین پرئمیر لیگ (آئی پی ایل) کے 16ویں سیزن میں 5 نئے قوانین متعارف کروائے جارہے ہیں۔لیگ کا آغاز چنئی سپر کنگز اور گجرات ٹائٹنز کے درمیان میچ سے ہو گا ،ایونٹ میں کل 10 ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی […]

حکومت نے عوام پر بجلی بم گرادیا

اسلام آباد (پی این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے مہنگائی کے مارے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرادیا۔نیپرا نے حکومتی درخواست پر بجلی صارفین پر 335 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی منظوری دے دی اور اپنا فیصلہ وفاقی حکومت کو […]

2ججز کا فیصلہ قانونی طور پر لاگو نہیں ہوگا جسٹس فائز کے فیصلے پر عدالتی سرکلر جاری

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے از خود نوٹس سے متعلق فیصلے پر سرکلر جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری سرکلر میں کہا گیا ہےکہ جسٹس فائز اور جسٹس امین کےفیصلے میں آرٹیکل 184/3 پر آبزرویشن […]

عدالتی بنچ ٹوٹ جانے پر ن لیگ کا موقف سامنے گیا

اسلام آ باد(پی این آ ئی)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پارٹی بازی سیاست دانوں میں تو ہوتی ہے لیکن ’یہ سپریم کورٹ کا کلچر نہیں ہے۔عدالتی بنچ ٹوٹ جانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما […]

چیف جسٹس نے جسٹس جمال کو بات کرنے سے کیوں روک دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی)پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کرنے والا بینچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا، 4 رکنی بینچ میں شامل جسٹس جمال مندوخیل نےکیس سننے سے معذرت کرلی ہے۔الیکشن ملتوی کرنے کے خلاف درخواست […]

قائمہ کمیٹی برائے قانون نے سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجر بل 2023منظور کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجر بل 2023 متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ اعلیٰ عدلیہ سے متعلق قانون سازی کے معاملے پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا […]

close