لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے پیپلز پارٹی جن کے ساتھ مصلحت کے ساتھ چل رہی ہے وہ ہمارے ساتھ مخلص نہیں ہیں ۔انہوں نے لاہور ہائیکورٹ بار میں بےنظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ ملک میں سیاسی و معاشی استحکام ناگزیر ہے۔آئندہ عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہونے چاہئیں اور عمران خان سمیت سب کو اسمبلی میں واپس آنا چاہیے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی) ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان ہے جس سے سردی کی شدت میں بھی اضافے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ بلوچستان کے شمال مغربی علاقوں میں مغربی سرد ہواؤں کا نظام داخل ہو چکا جس […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی کےمنحرف رہنماعبدالعلیم خان کو ملاقات کےلیے بلا لیا۔نجی ٹی وی جیو کے ذرائع کے مطابق وزیر اعظم اور علیم خان کے درمیان اہم ملاقات آج ہوگی جس میں پنجاب کی سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوگی۔ذرائع […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے معاملے پر پی ڈی ایم کے بعد متعدد لیگی رہنما بھی برہم ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پرویز الہٰی کو ڈی نوٹیفائی کیے جانے پر بہت سے اہم رہنما لیگی اعلیٰ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرمین و سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کو اپنی موت کا پہلے سے علم تھا؟ ۔ تفصیلات کے مطابق 27 دسمبر 2007 کو راولپنڈی میں دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والی محترمہ بے نظیر بھٹو کو […]
کراچی(پی این آئی) نیپرا اتھارٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا اتھارٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی ہے، ڈسکوز صارفین کے لئے ساڑھے 18 پیسے بجلی مہنگی کر دی گئی ہے۔ سی پی پی […]
اسلام آباد(پی این آئی ) ڈیرہ اسماعیل خان میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ پیٹرولیم ڈویژن کے بیان کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں دریافت ہونے والے تیل اورگیس کے ذخائر سے یومیہ 39.12 ملین مکعب کیوبک فیٹ گیس اوریومیہ 1840 بیرل […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے ممبر قومی اسمبلی چودھری محمد اشرف کو محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے گرفتار کر لیا، چودھری محمد اشرف پر سرکاری اراضی پر قبضے، جعلسازی اور فراڈ کے الزامات ہیں۔ گرفتار ملزم چودھری محمد اشرف ساہیوال کے حلقہ […]
لاہور (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے بابر اعظم اور سرفراز احمد کی بیٹنگ کی تعریف کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں محمد رضوان نے کہا کہ دونوں کپتانوں نے بہترین کھیل […]
کراچی(پی این آئی) سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 438 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے 317 رنز پانچ وکٹوں کے نقصان پر بقیہ اننگز کا آغاز کیا لیکن کپتان بابراعظم دوسرے روز […]