قرآن پاک میں ایسی کوئی آیت نہیں، عمران خان کے بیان پر مفتی منیب الرحمٰن بھی میدان میں آگئے

کراچی (پی این آئی) رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ ” دوسرے کے عیبوں پر پردہ ڈالو” قرآن پاک کی کوئی آیت نہیں ہے بلکہ ایک حدیث میں دوسروں کے عیوب پر پردہ ڈالنے کی ترغیب دی گئی […]

قومی اسمبلی سے استعفوں اور صوبائی اسمبلی کی تحلیل سے متعلق عمران خان کا بڑا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے قومی اسمبلی سے استعفوں اور صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل سے متعلق مشاورت کے لئے پارٹی کی مرکزی لیڈر شپ کا اجلاس کل طلب کرلیا ۔         سابق وزیر اعظم زمان پارک […]

آڈیو لیکس کا معاملہ سنگین ہو گیا، وزیراعظم آفس سے بڑی گرفتاری

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کی آڈیو لیکس میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی آڈیو لیکس میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔     بتایا گیا […]

ق لیگ کے کتنے ایم پی ایز چوہدری شجاعت کے حکم پرچلنے کو تیار ہیں؟ چوہدری شافع کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے چوہدری شافع حسین نے کہا کہ چوہدری شجاعت حسین کو خاندان کے اندر سے دھوکا دیا گیا۔چوہدری شجاعت نے کوشش کی خاندان میں سیاسی صلح ہو،دوسری سائیڈ نہیں چاہتی۔   […]

پی ٹی آئی نے ن لیگ چھوڑ کرپی ٹی آئی میں شامل ہونیوالوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جن حلقوں میں پی ٹی آئی کے امیدوار نہیں ہوں گے وہاں ن لیگ سے آنے والوں پر غور کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور تحریک […]

ڈیڈ لاک ختم، پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری میں بڑی پیشرفت ہوگئی

اسلام آباد ( پی این آئی) قومی اسمبلی سے استعفوں کی تصدیق کے معاملے پر پی ٹی آئی اور سپیکر راجہ پرویز اشرف کی ملاقات طے پاگئی۔ ارکان اسمبلی کے استعفوں کے معاملے پر سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور پی ٹی آئی رہنما […]

دبئی کی شہزادی کی عمران خان کے بیٹے سلیمان کو شادی کی پیشکش؟ وائرل تصویر کی حقیقت سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی )سوشل میڈیا ویب سائٹس پر بغیر تصدیق کسی بھی چیز کو تیزی کے ساتھ وائرل کر دیا جاتاہے جس کے ہونے کے امکانات نہ کے برابر ہوتے ہیں لیکن بہت سے صارفین اسے سچ سمجھتے ہوئے شیئر کرنا شرو ع کر […]

طوبیٰ انور کا ذاتی نمبر لیک ہو گیا، کیسے کیسے پیغامات موصول ہورہے ہیں؟ برس پڑیں

کراچی (پی این آئی) اداکارہ طوبیٰ انور نے انکشاف کیا ہے کہ کسی نے ان کا موبائل نمبر لیک کردیا ہے جس کے بعد انہیں نفرت انگیز اور غیر اخلاقی پیغامات موصول ہورہے ہیں۔طوبیٰ انور نے انسٹاگرام پر سٹوریز پوسٹ کیں اور بتایا کہ انہیں […]

نمبر گیم پلٹ گئی، پی ٹی آئی کے کتنے اراکین اسمبلی پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ نہیں دیں گے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(پی این آئی)نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ اعتماد کا ووٹ لینے کے معاملے میں پی ٹی آئی کے 2 ارکان اسمبلی پرویز الٰہی کو ووٹ نہیں دیں گے، ان 2 ارکان اسمبلی میں منحرف رکن اسمبلی دوست محمد مزاری ہیں جو پہلے […]

کڑاکے کی سردی کیلئے ہوجائیں تیار، بارشیں برسانے والا سسٹم ملک میں داخل، پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے 28 دسمبر سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق طویل خشک موسم کے بعد بارش اور برفباری کا باعث بننے والا ایک سسٹم بلوچستان کے شمال مغربی علاقوں سے […]

فواد چوہدری کی شہباز شریف سے رابطے کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری کی وزیراعظم شہباز شریف سے رابطے کی مبینہ آڈیو لیک سوشل میڈ یا پر سامنے آگئی جس میں فواد چوہدری فون پر بات کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ سیاست دانوں کو فریم ورک آپس میں […]

close