//

کل اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کروانا ممکن ہیں یا نہیں؟ کنور دلشاد کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ کل یعنی 31 دسمبر کو انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کیلئے ناممکن نظر آرہا ہے۔ کنور دلشاد کا کہنا تھاکہ الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے پوری مشینری حرکت میں لائے، ہائی کورٹ […]

شاہد آفریدی کی صاحبزادی اقصیٰ کا نکاح، حق مہر کتنا مقرر ہوا؟ تفصیلات آگئیں

کراچی(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر اور سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ کا نکاح ہوگیا جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔اقصیٰ آفریدی کے نکاح کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں شاہد آفریدی، شاہین شاہ آفریدی کو […]

حکومت نے کل بلدیاتی الیکشن نہ کروائے تو۔۔؟ وفاقی حکومت کیلئے بڑی مشکل کھڑی ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ اگر حکومت الیکشن نہیں کراتی تو توہین عدالت کی مرتکب ہوگی، ن لیگ اسلام آباد بلدیاتی الیکشن میں بری طرح ہارے گی،کل الیکشن کرانے پڑیں گے، آئین اور قانون […]

محمد عامر کی قومی ٹیم میں واپسی کا امکان، مداحوں کیلئے خوشخبری آگئی

لاہور (پی این آئی)سابق چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کے جاتے ہی پاکستان کرکٹ ٹیم سے دور ہونے والے بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز محمد عامر کے قومی ٹیم میں شمولیت کے بارے میں چہ میگوئیاں شروع ہو گئی ہیں ، لیکن […]

وفاقی حکومت کا اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کا حکم چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں کل بلدیاتی انتخابات کرانے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل منوراقبال دوگل نےفیصلے کے خلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کرنے کی تصدیق کردی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل کا […]

الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں کل بلدیاتی الیکشن کروانے سے انکار، مزید کتنا وقت مانگ لیا؟ بڑی خبر آگئی

اسلا آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں 31 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات کرانے سے انکار کردیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے کل 31 دسمبر کو اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دیا جس پر الیکشن کمیشن نے ہنگامی اجلاس طلب […]

اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کروانے کا حکم، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے بھی ہاتھ کھڑے کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اتنے کم وقت میں پولنگ اسٹیشنز پر سیکیورٹی نہیں دے سکتے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس دوران الیکشن کمیشن نے […]

الیکشن کمیشن کا نوٹیفیکیشن کالعدم، اسلام آباد ہائیکورٹ نے کل ہی اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کروانے کا حکم دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن 31 دسمبر کو ہی کرانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف محفوظ فیصلہ سنا دیا ۔محفوظ شدہ فیصلہ جسٹس ارباب محمد طاہر نے […]

نجم سیٹھی ایشیا کپ پاکستان میں کرانے کے لیے کوشاں

اسلام آباد (پی این آئی )چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے ایشیا کپ کے انعقاد پاکستان میں کرانے کیلئے کوششیں تیز کر دیں ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی سی بی نے ایشین کرکٹ کونسل میں اہم میٹنگ طے کر لی۔بھارتی بورڈ کے سیکرٹری […]

close