اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے شافع حسین کا کہنا ہے کہ پرویز الٰہی نے خود کہا کہ ن لیگ سے بات کریں اور جب چوہدری شجاعت نے سب کو راضی کر لیا تو یہ […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سرکاری نوکریاں لاکھوں میں بکنے لگیں، سابق وزیراعلیٰ اپنی ہی پارٹی پر پھٹ پڑے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں نوکریاں 15سے 40لاکھ روپے میں فروخت ہونے کا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق وزیراعلی […]
کراچی (پی این آئی) خاتون اینکر آمنہ عیسانی نے انکشاف کیا ہے کہ میں نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سےسوال کیا کہ آپ نے ساتھی کرکٹر حارث رؤف کے نکاح میں شرکت کیوں نہیں کی تو انہوں نے دلچسپ جواب دیتے ہوئے […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق رہنما مصطفی نواز کھوکھر نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کی مدد کی تھی۔ پاکستان […]
پشاور(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی۔۔ پشاورمیں مطلع صاف ہونے کے باوجود سردی کی شدت برقرار۔محکمہ موسمیات کی میدانی علاقوں میں موسم شدید سرد اور بالائی علاقوں میں بارش کے ساتھ پہاڑوں پر برف باری کی پیشنگوئی کی ہے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نیوایئر انسٹا پوسٹ نے طلاق کی افواہوں کو مزید گرم کردیا۔تفصیلات کے مطابق 2022 میں مشہور و معروف جوڑے ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے درمیان طلاق کی خبریں گردش کرتی رہیں لیکن دونوں کی طرف […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کیلئے ڈیولپمنٹ لیوی میں ردو بدل کردیا، ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی بڑھا دی گئی، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل پر کمی جبکہ پیٹرول پر ڈیولپمنٹ لیوی برقرار رکھی گئی ہے۔ حکومت […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بنوں کے علاقے جانی خیل میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا۔ آئی ایس پی […]
کراچی(پی این آئی)سینئر پاکستانی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ صرف کراچی نہیں پورے پاکستان میں مائنس عمران فارمولے پر کام ہو رہا ہے۔تجزیہ کاروں ارشاد بھٹی، مظہر عباس، حفیظ اللہ نیازی اور بینظیر شاہ نے موجودہ سیاسی صورتحال کے تناظر میں عمران خان کی […]
کراچی (پی این آئی) ایم کیو ایم تنظیم بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کو ایم کیو ایم کا سربراہ تسلیم کرتا ہوں، ایم کیو ایم کو بچانے کیلئے پارٹی میں جانے کو تیار ہوں۔ آفاق […]
لاہور (پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ میں نے زندگی میں کبھی ہار نہیں مانی ، سندھ میں اگلی حکومت ہماری ہو گی ۔سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی کے سوشل میڈیا کارکنوں […]