پاکستان شدید زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھا

پشاور (پی این آئی) ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں سوات، مینگورہ ، چارسدہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔       زلزلے کی وجہ سے […]

اگر یہ 8 ماہ اور رہ گئے تو عوام کے تن پر بنیان بھی نہیں رہنے دینگے، فواد چوہدری کی شہباز شریف پر شدید تنقید

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے طنزیہ انداز میں کہا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف اپنے نہیں عوام کے کپڑے بیچنے کی بات کر رہے تھے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد […]

بابر اعظم کی گزرے 2022ء میں پیش آئے خوشی اور مایوسی کے لمحات پر گفتگو سامنے آگئی

کراچی (پی این آئی)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی گزرے 2022ء میں پیش آئے خوشی اور مایوسی کے لمحات پر گفتگو سامنے آگئی ۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری ہونے والی ویڈیو میں بابر اعظم نے کہا کہ انفرادی طور پر کھلاڑیوں اور […]

سال نو پر عوام کو مہنگائی کا تحفہ، یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی، آٹے، گھی کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی، آٹے اور گھی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا تاہم بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین قیمتوں میں اضافے سے مستثنیٰ ہوں گے۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر یکم جنوری 2023سے چینی کی قیمت 19 روپے فی […]

برائلر گوشت نے بلند ترین نرخ کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے

لاہور(پی این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت نے بلند ترین نرخ کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے ۔فی کلو برائلر گوشت مزید 12روپے اضافے سے509روپے فی کلو ،زندہ برائلر مرغی کی قیمت 8روپے اضافے سے339روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت […]

کوئٹہ کے جان محمد کے ہاں 60 ویں بچے کی پیدائش

کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے کثیر الاولاد شخص جان محمد کے ہاں ایک اور بچے کی ولادت ہوئی ہے۔نئی ولادت کے بعد جان محمد کے ہاں بچوں کی مجموعی تعداد 60 تک پہنچ گئی ہے ان میں سے 55 بچے حیات ہیں، […]

جب طیارے کی پرواز ‘ٹائم ٹریول کرتے ہوئے 2023 سے 2022 میں چلی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )کیا ٹائم ٹریول یعنی وقت میں آگے یا پیچھے سفر کرنا ممکن ہے؟ اس سوال کا جواب تو ابھی سائنسدان دینے میں کامیاب نہیں ہوسکے۔مگر یونائٹیڈ ائیرلائنز کے بوئنگ 777-300 طیارے نے ایسا کچھ ضرور کیا جسے مکمل ٹائم ٹریول […]

وزیراعظم شہباز شریف نے مہنگائی کے ستائے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے عوام کی مشکلات کے ازالہ کیلئے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ذریعے وزیر اعظم ریلیف پیکج کے تحت بنیادی اشیا ضروریہ پر خصوصی ٹارگیٹڈ سبسڈی یکم جنوری 2023سے فراہم کر نے کی منظوری […]

ثانیہ مرزا کی نئی پوسٹ کے بعد علیحدگی کی افواہیں پھر زور پکڑ گئیں

ممبئی(پی این آئی) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی نئے سال کے حوالے سے انسٹاگرام پوسٹ کے بعد اْن کی شعیب ملک سے علیحدگی کی افواہہیں مزید زور پکڑ گئیں۔2022 میں مشہور و معروف جوڑے کے درمیان طلاق کی خبریں گردش کرتی رہیں لیکن دونوں […]

محمد عامر نے ریٹائرمنٹ واپسی کا فیصلہ پی ایس ایل پرفارمنس سے مشروط کردیا

لاہور (پی این آئی)فاسٹ باؤلر محمد عامر نے ریٹائرمنٹ واپس لینے کے فیصلے کو پی ایس ایل میں پرفارمنس سے مشروط کردیا۔قبل ازیں فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ ریٹائرمنٹ واپس لینے کا نہیں سوچا ابھی صرف پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) […]

عون چوہدری کے حیرت انگیز انکشافات ، جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)عمران خان کے سابق قریبی ساتھی عون چوہدری کی جانب سے جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں جہانگیر ترین نااہلی کیس میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور عمران خان کے درمیان ہوئی گفتگو کے حوالے سے […]

close