عمران خان کی آڈیوز آئی ہیں تو اب سب کی آڈیوز اور ویڈیوز آئیں گی، حامد میر نے تہلکہ خیز پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے عمران خان کو کس نے کہا؟2022 میں کیا کچھ ہوتا رہا ؟ سینئر صحافی حامد میر نے رازوں سے پردہ اٹھا دیا ۔نجی ٹی وی 24 نیوز کے پروگرام میں میزبان نسیم زہرہ سے گفتگو کرتے ہوئے […]

پنجاب میں آٹے کی قلت سے غذائی بحران کا خطرہ‘ ملز مالکان نے آٹے کی قیمت میں فی کلو قیمت میں ہوشربااضافہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب میں ملز مالکان نے آٹے کی قیمت میں 150 روپے فی کلو اضافہ کر دیا ہے جبکہ صوبے کے مختلف اضلاع میں شہریوں کو آٹے کی شدید قلت کا بھی سامنا ہے۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی میں 20 کلو […]

نیوزی لینڈ کو ون ڈے سیریزسے قبل بڑا دھچکا ، کیو ی ٹیم اہم ترین بولر سے محروم ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے پہلے نیوزی لینڈ کی ٹیم اہم بولر سے محروم ہوگئی۔ فاسٹ بولر ایڈم ملنے پاکستان اور بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز سے دستبردارہوگئےہیں، ان کی جگہ ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ بلیئر ٹکنر […]

”ٹیکنوکریٹ” کے نام پر ”ٹیک اوور” کا پلان بنایا جارہا ہے تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا کہ جوڑ توڑ کے ماہرین اپنے کام میں مصروف ہیں، کراچی میں ”متحدہ” کو ”متحد” اور بلوچستان میں ”باپ ” کو ”منتشر” کیا جارہا ہے۔ پیر […]

کافی مشکل وقت سے گزری مگر اب میں نے سب سلجھا لیا ہے’ ثانیہ مرزا کے بیان نے تہلکہ مچا دیا

ممبئی (پی این آئی) پاکستانی آل رائونڈر شعیب ملک کی اہلیہ، بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی جانب سے نئے سال کی آمد پر شیئر کی گئی انسٹا پوسٹ نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے گرفتار اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے متنازع ٹویٹ کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے کی۔اعظم سواتی کے […]

حکومت نے اگلے 3 ماہ میں کتنے کھرب روپے کا ریکارڈ قرض لینے کا منصوبہ بنالیا

کراچی (پی این آئی)دسمبر کے دوران قومی خزانے کو لگنے والے دھچکے اور اس پر قرضوں کی ادائیگی کی وجہ سے پڑنے والے بڑے بوجھ کے باعث حکومت نے 2023 کے ابتدائی 3 مہینوں میں مارکیٹ ٹریڑری بلز کے ذریعے 40 کھرب 80 ارب روپے […]

جنرل باجوہ اسد عمر کی کارکردگی سے بہت مایوس تھے ایک دن انہوں نے صحافیوں کو بلایا اور کہا کہ۔۔۔حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)معروف صحافی حامد میر اپنے آج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ موجودہ وزیر تجارت سید نوید قمر 2008ء میں صرف سات دن کے لئے وزیر خزانہ بنے اور پھر ان کی جگہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے سٹی بینک کے […]

بالائی علاقوں میں کڑاکے کی سردی کا راج، وہ علاقہ جہاں پر پارا منفی 15ڈگری تک گرگیا

اسلام آباد (پی این آئی)آج پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اورشمالی بلوچستان میں شدید سرد ر ہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی […]

اہم سیاسی جماعت کا وزیراعلیٰ پنجاب کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)ایم ڈبلیوایم کی ایم پی اے نے وزیراعلیٰ پنجاب کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔قبل ازیں ایم ڈبلیو ایم نے صوبائی حکومت کیساتھ اتحاد ختم کرنے کا اعلان کر دیا اور کہا ہے کہ عوام کو دھوکا […]

close