لاکھوں کے کرنسی نوٹوں سے تیار پاکستانی دلہے کے ہار کی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)آپ نے دلہے کے ہار تو بہت سے دیکھے ہوں گے، کوئی پھولوں والا ہار تو کوئی نوٹوں سے بنا ہار لیکن ایک پاکستانی دلہے کے ہار نے سب کو حیرانی میں مبتلا کر دیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق سوشل […]

پی ٹی آئی کا پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں تاخیر پر استعفے دینے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں مزید تاخیر ہونے کی صورت میں استعفے دینے کا فیصلہ کرلیا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے پارٹی لیڈر شپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے […]

عمران تمام کوششوں کے باوجود شکست کی دلدل میں پھنس رہے ہیں،خواجہ سعد رفیق کا حیران کن انکشاف

لاہور (پی این آئی)وفاقی وزیر ریلوے اور رہنما پاکستان مسلم لیگ ن خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سازش، بہتان، منافقت اور پروپیگنڈا کے کپتان تمام تر کوششوں کے باوجود شکست وریخت کی دلدل میں دھنس رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر […]

شاداب کی جگہ قومی ٹیم کے نئے نائب کپتان کے نام کا اعلان

کراچی (پی این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے قومی ٹیم کے اوپنر شان مسعود کو نائب کپتان مقرر کردیا گیا۔انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہونے والے شاداب خان کی جگہ […]

ایک ہی شادی کرسکتا تھا، باقی لڑکیاں اپنے دل کہیں اور جوڑ لیں، حارث رؤف

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے مایا علی سمیت دوسری لڑکیوں کا دل توڑنے کی وجہ دلچسپ انداز میں بتادی۔نجی ٹی وی کے پروگراممیں بطور مہمان شرکت کرنے والے فاسٹ بولر نے میزبان تابش ہاشمی کے مزاحیہ سوالات […]

پرویز الہٰی اعتماد کا ووٹ لیں یا نہ لیں دونوں صورتوں میں کیا بڑا ہونے جارہا ہے ؟وزیراعلی پنجاب کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی اعتماد کا ووٹ لیں یا نہ لیں وہ دونوں صورتوں میں وزیراعلیٰ نہیں رہیں گے۔ ایک بیان میں حافظ حمد اللہ نے […]

ڈالرکے بعد برطانوی پائونڈ اور یورو کی قیمتوں نے بھی اڑان بھر لی ، بڑا اضافہ

کراچی(پی این آئی) برطانوی پائونڈ اور یور و کی قیمتوں نے بھی اڑان بھر لی ، بڑا اضافہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جمعرات کو انٹر بینک میں 10پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت فروخت 227.40روپے سے بڑھ کر227.50روپے ہو گئی […]

آکسیجن ماسک لگائے شہبازگِل کو ایمبولینس میں عدالت پہنچا دیا گیا، فردِ جرم کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہبازگِل کو ایمبولینس میں اسلام آباد کچہری پہنچا دیا گیا، جن پر آج فردِ جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔عدالت پہنچنے […]

بارش کا نیا سسٹم داخل ہونے کیلئے تیار، محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی

اسلام آباد ( پی این آئی ) بارش اور برفباری کا نیا سسٹم ملک میں داخل ہو نے جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک کے بیشتر حصے براعظمی ہواؤں کے زیراثرہیں ۔ تاہم کل شام سے ایک مغربی لہرملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں […]

وزیراعلیٰ پنجاب کا 2 بچوں والی فیملی کیلئے مفت راشن کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی )تحریک انصاف کے اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر و وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے 2 بچوں والی فیملی کیلئے مفت راشن دینے کا اعلان کر دیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراآباد کارڈیالوجی کے دورے […]

وہ خاندان جن کو پنجاب حکومت نے مفت راشن دینے کا اعلان کر دیا

وزیرآباد (پی این آئی ) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی نے 2 بچوں والی فیملی کے لیے مفت راشن کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرآباد کارڈیالوجی ہسپتال کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہوشربا مہنگائی پر فیصلہ […]

close