چوہدری پرویز الٰہی نےخود تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے ن لیگی رہنما کو فون کیا تھا، رانا ثنا اللہ کا تہلکہ خیز انکشاف

لاہور(پی این آئی) سینئر لیگی رہنما اور وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ پرویز الہٰی نے آج ہمارے ایک سینئر رکن کو فون کیا اور کہا کہ تحریک عدم اعتماد لائیں تاکہ اسمبلی تحلیل نہ کروں۔ انہوں نے کہا کہ ہم […]

کراچی سی ویو میں خودکشی کرنیوالی لڑکی کے کیس میں تہلکہ خیز موڑ آگیا، بڑی گرفتاریاں

کراچی (پی این آئی )کراچی کے سمندر میں ڈوب کر مبینہ خود کشی کرنے والی لڑکی کے کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ، پولیس نے لڑکی کی موت کو قتل قرار دیتے ہوئے ہسپتال کے مالک سمیت 2 افراد کو گرفتار کر لیاہے ۔ […]

سعودی شہریت کے قانون میں پھر تبدیلیاں کر دی گئیں

جدہ (پی این آئی)سعودی شہریت کے قانون میں پھر تبدیلیاں کر دی گئیں۔۔۔ سعودی فرمانروا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی قانون شہریت میں ترمیم کا شاہی فرمان جاری کیا ہے جس کے مطابق قانون شہریت کی دفعہ 8 میں ترمیم کی گئی ہے۔ […]

امریکی ویزا کے حامل پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد ( پی این آئی )امریکی ویزا کے حامل پاکستانی شہریوں کے لیے انٹرویو کی شرط سے چھوُٹ کی اہلیت میں توسیع کا اعلان کر دیا گیاہے ۔ پاکستان میں امریکی سفارتی مشن کو یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ […]

اعتماد کو ووٹ لینے کی منصوبہ بندی کتنے دن پہلے ہوئی تھی؟ شیخ رشید کا تہلکہ خیز انکشاف

راولپنڈی(پی این آئی)شیخ رشید کا تہلکہ خیز انکشاف۔۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پرویز الٰہی کے اعتماد کے ووٹ لینے میں کامیابی پر کہاہے کہ وزیرداخلہ نے تخت لاہورلےکرآناتھاوہ ن لیگ کا تابوت لے کرواپس آئے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر […]

عمران خان نے عام انتخابات کی راہ ہموار کرنے کی حکمت عملی تیار کر لی

لاہور (پی این آئی) عمران خان نے عام انتخابات کی راہ ہموار کرنے کی حکمت عملی تیار کر لی ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو استعفعوں کی منظوری کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کر دی ہے۔ شاہ محمود قریشی، فواد […]

گورنر پنجاب اسمبلی کی تحلیل کی سمری پر دستخط کریں گے یا نہیں؟ ملک احمد خان نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر لیگی رہنما ملک احمد خان نے کہا ہے کہ گورنر اسمبلی کی تحلیل کی سمری پر ضرور دستخط کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اسمبلی اجلاس لمیں حکومت کے 5 لوگ موجود نہیں تھے، ان کے 5 اراکین اسمبلی […]

پنجاب اسمبلی کو تحلیل کرنے کی سمری گورنر ہائوس کو موصول ہوگئی

لاہور(پی این آئی) گورنر ہاوس کو پنجاب اسمبلی کی تحلیل کی سمری موصول ۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری مونس الہٰی نے وزیر اعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی جانب سے بھیجی گئی سمری گورنر ہاوس پنجاب میں موصول ہونے کی تصدیق کر دی۔ انہوں نے […]

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کو روکنے کیلئے نوازشریف نے ہدایات جاری کر دیں

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل روکنے کے لیے ہر ممکن اقدام کی ہدایت کی ہے۔نوازشریف کی ہدایت پر وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف تحرک عدم اعتماد جمع کرائے جانے کا امکان ہے۔ پارٹی ذرائع کا […]

نواز شریف کس شرط پر چوہدری پرویز الٰہی کو قبول کرنے کو تیار ہیں؟ چوہدری سالک کا اہم انکشاف

لاہور(پی این آئی) چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے اور وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ سے ملاقاتوں کے لیے چوہدری شجاعت اور پرویز الہیٰ اکٹھے جاتے تھے۔ ہوسکتا ہے پرویز الہیٰ سے علیحدہ رابطہ ہوا ہو۔تاریخ اٹھا کر دیکھ […]

close