تازہ ترین

حکومت کب تک عام انتخابات کرانے پر مجبور ہو جائے گی ، عمران خان نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے دوٹوک انداز میں ملک بھر میں آئندہ عام انتخابات کی اپریل 2023ء میں پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا اس وقت نئی فوجی قیادت سے کوئی ریلیشن […]

نوازشریف نےن لیگ کی قیادت کو انتخابات سے متعلق اہم ہدایات جاری کر دیں 

اسلام آباد (پی این آئی)پنجاب کی سیاسی صورتحال اور انتخابات کا چیلنج ،نوازشریف نے مسلم لیگ ن کی قیادت کو انتخابات کی بھرپور تیاریوں کی ہدایات جاری کردیں۔ ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لئے مسلم لیگ ن کا پارلیمانی بورڈ جلد تشکیل […]

عمران خان نے وفاقی حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ، بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وفاقی حکومت پر دباؤ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا، عمران خان چند روز میں پنجاب اور کے پی کیلئے انتخابی مہم کے معاملات کو حتمی شکل دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان فروری کے […]

بابراعظم کی ویڈیو لیک،پی سی بی نے میڈیا پارٹنر پر تنقید کے نشتر چلادیئے

لاہور ( پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے خلاف چلنے والی سوشل میڈیا مہم پر خاموشی توڑ دی۔کرکٹ بورڈ نے آسٹریلوی اسپورٹس چینل فوکس نیوز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے چینل کو شٹ اپ […]

فیصل آباد میں قتل کی لرزہ خیز واردات ، مرید نے بیوی سے صلح کیلئے لیے گئے تعویذ کے اثر نہ کرنے پر پیر کو قتل کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )فیصل آباد میں مرید نے بیوی سے صلح کیلئے لئے گئے تعویذ کے اثر نہ کرنے پر پیر کو قتل کرکے لاش نہر میں پھنک دی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق فیصل آباد کے […]

ن لیگ کا ٹکٹوں کیلئے پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کے ناموں پر غور

اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ ن پنجاب میں ٹکٹوں کیلئے پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کے ناموں پر غور کررہی ہے جب کہ پنجاب کو سیاسی لحاظ سے 3 زونز میں تقسیم کرنے کی بھی تجویز ہے۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق مسلم […]

ملک میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کردی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ اور جمعرات کو بلوچستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔ مغربی ہوائیں 18 جنوری کو شمالی بلوچستان میں […]

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی اصل قدر کتنی ہے ؟حیران کن انکشاف

لاہور( پی این آئی)سابق وفاقی وزیر خزانہ حفیظ پاشا نے انکشاف کیا کہ اس وقت روپے کی اصل قدر 295 روپے ہے جو حکومت نے مصنوعی طریقے سے روک رکھی ہے،بڑے جاگیردار صرف تین ارب روپے ٹیکس دیتے ہیں جبکہ غریب کھانے پینے کی اشیا […]

علیم خان نگراں وزیر اعلی کی نامزدگی کے لیے سرگرم ، لابنگ شروع کر دی

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنماعلیم خان ن لیگ کی جانب سے نگراں وزیر اعلی کی نامزدگی کے لیے سرگرم ہو گئے ہیں، ذرائع کے مطابق سابق صوبائی وزیر عبد العلیم خان نگراں وزارت اعلی کے لیے لابنگ کر رہے ہیں، وہ […]

سیاست میں ہلچل، حکومتی اتحادی جماعت بی اے پی کا بڑا فیصلہ

مانیٹرنگ ڈیسک(پی این آئی ) بلوچستان عوامی پارٹی نے الیکشن میں اپنی شناخت برقراررکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق حکمران جماعت بی اے پی کے سیاسی مستقبل کا تعین کرنے کےلیے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں قائم مقام گورنر بلوچستان […]

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 9 پیسے اضافہ ہوگیا،انٹر بینک میں ڈالر 228.66روپے سے بڑھ کر 228.75روپے پر پہنچ گیا ہے۔بدھ کو تیسرے کاروباری روز کے آغاز کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 9پیسے کا اضافہ […]

close