امریکا پر ڈیفالٹ کا خطرہ منڈلانے لگا، قرضے 31.4 کھرب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

واشنگٹن(پی این آئی) امریکہ کے قرضے بھی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے جس کے بعد امریکہ کے ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ بڑھ گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ کے قرضے 31.4 کھرب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکے […]

شرجیل میمن کو دل کا دورہ پڑ گیا

کراچی(پی این آئی)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کو سینے میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا۔وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کو سینے میں تکلیف کے باعث نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزیزز (این آئی سی وی ڈی) حیدرآباد منتقل کیا گیا۔اسپتال ذرائع کے […]

992 سال بعد ’نیا چاند‘ زمین سے قریب ترین فاصلے پر پہنچ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)آج رات زمین کا فطری سیارہ یعنی چاند  جدید انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ ’نئے چاند‘ کے روپ میں زمین کے قریب ترین آگیا ہے اور یہ عمل گزشتہ 992 سال رونما ہوا تھا۔ چاند زمین کے گرد بالکل گول دائرے کی […]

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلی بن سکتی ہیں، تہلکہ خیز اعلان

لندن(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مریم نواز باعزت بری ہونے کے بعد اب الیکشن لڑنے کی اہل ہیں وہ صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑ سکتی ہیں اور پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلی بھی بن سکتی ہیں۔پارلیمانی بورڈ کی […]

دنیا کا واحد شہر ہے جو دو براعظموں میں واقع ہے

دبئی(پی این آئی) سیاحت کے لیے دنیا کے 10بہترین شہروں کا انتخاب سامنے آگیا ہے،سیاحت کے لیے معروف ادارے ٹرپ ایڈوائزر نے دنیا بھر کے لاکھوں افراد کی جانب سے جمع کرائے گئے تجزیوں کی بنیاد پر ان شہروں کو 2023کے لیے بہترین سیاحتی مقامات […]

عمران خان اب 35 کی بجائے 70 حلقوں سے الیکشن لڑے، اس دفعہ اسکا پٹہ کھول دیں گے، رانا ثنااللہ خان برس پڑے

لندن(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران 35 کی بجائے 70 حلقوں سے الیکشن لڑے، اس دفعہ اسکا پٹہ کھول دیں گے۔ پارلیمانی بورڈ کی صدارت نواز شریف خود کریں گے، پارلیمانی بورڈ نے ہی یہ فیصلہ کرنا ہے […]

(ن )لیگ کو بڑا جھٹکا، پی ٹی آئی نے اہم ترین وکٹ گرا دی

اسلام آباد(پی این آئی) حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا لگ گیا۔ پی ٹی آئی نے سرگودھا سے اہم وکٹ گرا دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر حسنات شاہ نے ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔پیر حسنات شاہ […]

آج دھڑالے کی بارشوں کیلئے تیار رہیں، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہفتے کے روز خیبر پختونخوا،کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی پنجاب اور شمالی بلو چستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے جب کہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد […]

عمران خان سے کون غلطیاں کروا رہا ہے؟ فیصل واوڈا کی عمران خان کی نااہلی کی پیشنگوئی

لاہور(پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عمران خان سے غلطیاں کرائی جارہی ہیں، نااہلی کی تلوار سر پر لٹک رہی ہے،عمران خان سانپوں پر اندھا بھروسہ کر رہے ہیں، کچھ بھی سنبھال نہیں سکے اور سسٹم سے باہر ہوگئے، […]

گھی اور کوکنگ آئل کا بحران، سپلائی بند ہوگئی

لاہور (پی این آئی) آٹے کے بعد سستے گھی اور کوکنگ آئل کے بحران نے سر اٹھا لیا، یوٹیلیٹی سٹورز سپلائی بند ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت ملک بھر کے یوٹیلیٹی سٹورز پر آٹے کے بحران کے بعد سستے گھی اور کوکنگ آئل […]

ہم ایل این جی نہیں دے سکتے، روس نے پاکستان کو صاف انکار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) روس کا پاکستان کو ایل این جی دینے سے انکار۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو روس سے ایل این جی گیس کے حصول کے حوالے سے کامیابی حاصل نہ ہو سکی۔ روس نے پاکستان کو ایل این جی دینے سے […]

close