وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت کابینہ کے اجلاس میں بڑے اہم فیصلے کر لیے گئے

اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں الیکشن کمیشن کے اخراجات سے متعلق بل کی منظوری۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پنجاب میں الیکشن […]

ڈالر پھر مہنگا ہو گیا

لاہور(پی این آئی)گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری دن ڈالر چند پیسے مہنگا ہوا تھا، آج پھر ڈالر نے اڑان بھری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 85 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 286 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔انٹر بینک کے گزشتہ سیشن میں […]

ایشیا کپ کی میزبانی سے دستبردار ہو گا یا نہیں ؟ نجم سیٹھی نے واضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم عزیز سیٹھی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا دو ٹوک مؤقف ہے کہ ایشیا کپ 2023ء کی میزبانی سے دستبردار نہیں ہوں گے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے […]

چیف جسٹس پر استعفے کیلئے دباؤ بڑھ گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) حکومتی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ اور جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمٰن نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے انہیں سپریم کورٹ اور پارلیمنٹ کے درمیان محاذ آرائی کا […]

دھوکہ دہی سے 105 شادیوں کا ورلڈ ریکارڈ بنانے والا شہری بالآخر گرفتار کر لیا گیا، حیران کن انکشافات بھی سامنے آگئے

کراچی (پی این آئی) گنیز بک آف دی ورلڈ ریکارڈ نے دھوکہ دہی سے 104 یا 105 خواتین سے شادی کرنے والے امریکی شہری گیوانی وجلیوٹو کا نام سب سے زیادہ شادیاں کرنے والے مرد کے طور پر درج کرلیا ہے، حیرت انگیز بات یہ […]

علی امین گنڈا پور کی ریمانڈ کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کی عدالت نے آڈیو کیس میں گرفتار پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کو ایک روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔پولیس کی جانب سے علی امین گنڈا پور کو منہ پر کپڑا […]

عید الفطر پر کتنی چھٹیاں ملنے کا امکان ہے؟ اہم خبر

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں عیدالفطر پر کتنی چھٹیاں دی جائیں گی، کابینہ ڈویژن نے ورکنگ کا آغاز کر دیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق عید کے لیے 4 سے5چھٹیاں دینے کی تجویز وزیراعظم ہائوس کو دی جائے گی، فیصلہ وزیراعظم اگلے ہفتے کریں […]

معروف ائیر لائن کو پاکستان کے لئے پروازیں چلانے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد (پی این آئی )متحدہ عرب امارات کی ویز ایئر ابو ظہبی کو پاکستان کے لئے پروازیں چلانے کی اجازت مل گئی ۔ پاکستان کے شہری ہوا بازی کے ترجمان کے مطابق یو اے ای سے درخواست کی گئی ہے کہ پاکستان کی ایک […]

” کہو کہ میری فیملی چور ہے” خاتون نے مریم نواز کی سیلفی کے بہانے ویڈیو بنالی

لندن (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خاتون انہیں ان کے منہ پر ہی “چور” کہتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔خاتون نے سیلفی کے […]

بابراعظم اور عماد وسیم ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے

لاہور(پی این آئی)نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے قبل پریکٹس سیشن کے دوران کپتان بابراعظم اور عماد وسیم ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے۔بائیں ہاتھ کے آل راؤنڈر عماد وسیم اور کپتان بابر اعظم گزشتہ روزتربیتی کیمپ کے دوران قذافی اسٹیڈیم میں نیٹ میں ایک […]

close