ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات (یواے ای) میں وفاقی سرکاری ملازمین کے لیے ایڈوانس تنخواہوں کا اعلان کر دیا گیا۔متحدہ عرب امارات کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن […]
لاہور(پی این آئی) جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی جانب سے پارلیمنٹ آمد کیلئے چیف جسٹس سے مشاورت نہ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اے آر وائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں بتایا گیا ہے کہ پارلیمنٹ میں منعقدہ تقریب میں شرکت کیلئے سپریم […]
اسلام آباد (پی این آئی )بھارتی دلہن نے شادی کے موقع پر ساتھ بیٹھے دولہا کو نظر انداز کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کھول دی جس نے وہاں موجود سب کو حیران کر دیا، واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کو 90روز میں انتخابات کرانے کے حق میں بیان دینا مہنگا پڑ گیا ، بلاول بھٹو زرداری نے اہم عہدے سے ہٹا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز […]
اسلام آباد پی این آئی )سویڈن کے سفارتخانے نے پاکستان میں عارضی طور پر سروسز کو معطل کر دیا ہے ، سویڈن سفارتخانے کی جانب سے آفیشل ویب سائٹ پر یہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے کہ مائیگریشن سیکشن کوئی درخواست نہیں لے رہا ویزا سروسز […]
مظفر آباد (پی این آئی)آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو توہین عدالت کے الزام میں نااہل قرار دیدیا، آزاد کشمیرکی تاریخ میں پہلی بار کسی وزیراعظم کو توہین عدالت پر نااہل قرار دیا گیا ہے۔منگل کووزیراعظم آزادکشمیر ہائی کورٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی )ترکی نے ڈرون کی جدید صلاحیتوں سے لیس اپنا پہلا طیارہ بردار بحری جہاز لانچ کردیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ترکی نے اپنا پہلا طیارہ بردار بحری جہاز لانچ کردیا ہے جس کا مقصد یوکرین جنگ کے باعث بڑھتی […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں مرد ووٹرز کی تعداد 67.893815 ملین ہے۔ملک بھر میں خواتین ووٹرز کی تعداد 57.732577 ملین ہے۔پنجاب میں ووٹرز کی کل تعداد 71.565168 ملین ہے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی)کے مطابق پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز […]
ٹوکیو(پی این آئی)جاپانی کمپنی کی جانب سے پاکستان کو عالمی مارکیٹ سے پینتیس فیصد کم قیمت پر روسی پیٹرول اور نائجریا سے ایل این جی فروخت کرنے کی پیشکش پر وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے نوٹس لے لیا ، وزارت خارجہ اور وزارت خزانہ […]
ریاض (پی این آئی )سعودی عرب کی وزارت برائے انسانی وسائل اور سماجی ترقی نے باضابطہ طور پرنجی اورغیرمنافع بخش شعبوں کے ملازمین کے لیے عیدالفطر کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹویٹرپرایک پوسٹ میں وزارت نے کہا کہ نجی اور غیر منافع […]
لاہور( پی این آئی)امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے اور پاکستانی روپے کے زوال کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 41 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 287 روپے9 پیسے پر بند […]