عمران خان پر حملہ کیس کے مدعی ایس ایچ او عامر شہزاد کی موت کا ڈراپ سین

لاہور ( پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملہ کیس کے مدعی ایس ایچ او عامر شہزاد کی موت کو 4 رکنی جے آئی ٹی نے طبعی قرار دیدیا۔محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق ایس ایچ او عامر شہزاد کی […]

اداروں کیخلاف پروپیگنڈے کا کیس، عمران خان کی عبوری ضمانت کی درخواست پر عدالت کا فیصلہ آگیا

لاہور ( پی این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے اداروں کے خلاف پروپیگنڈا کرنے سے متعلق مقدمے میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم عمران خان کو 26اپریل تک حفاظتی ضمانت دے دی۔ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے عمران خان کی درخواست […]

اسلام دنیا میں سب سے تیزی سے پھیلنے والا مذہب بن گیا

دبئی (پی این آئی )دنیا کی کل آبادی 8 ارب سے زائد ہے جس میں مسلمانوں کی آبادی 2 ارب سے تجاوز کر چکی ہے۔ دنیا کی 25فیصد آبادی اسلام کے پیروکار ہیں، اسلام دنیا کا دوسرا بڑا مذہب ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق گلوبل مسلم پاپولیشن […]

پاکستان کو ڈیفالٹ کے خطرے سے بچنے کیلئے کیا کرنا ہو گا ، آئی ایم ایف نے واضح کر دیا

واشنگٹن(پی این آئی) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ پاکستان ابھی ڈیفالٹ کی سطح پر نہیں پہنچا اور امید ہے وہ اس سطح پر نہیں پہنچے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کرسٹالینا جارجیوا نے واشنگٹن ڈی سی میں پریس […]

عید الفطر پر کتنی چُھٹیاں ہوں گی؟ پنجاب حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

لاہور(پی این آئی ) پنجاب حکومت نے عیدالفطرکے موقع پر 5تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔تعطیلات 21اپریل بروز جمعہ سے 25اپریل بروز منگل تک ہوں گی ۔ اس سلسلہ میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ […]

سپریم کورٹ نے گورنر اسٹیٹ بینک کو الیکشن کمیشن کو فنڈز جاری کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی )پنجاب انتخابات کیس میں سپریم کورٹ نے اسٹیٹ بینک کو فنڈز جاری کرنیکا حکم دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے پنجاب انتخابات کیس میں فنڈز کی عدم فراہمی سے متعلق کیس میں گورنر اسٹیٹ بینک کو الیکشن […]

چیف جسٹس سمیت 8ججز کو برطرف کرنے کا حکم دیا جائے، ریفرنس دائر

اسلام آباد (پی این آئی)چیف جسٹس عمر عطا بندیال سمیت سپریم کورٹ کے 8 ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا گیا۔میاں داؤد ایڈووکیٹ نے 8 ججز کے خلاف ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کیا ہے۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے […]

جب پارلیمنٹ نے فنڈز دینے سے منع کر دیا تو حکومت کیسے دے سکتی ہے؟ اٹارنی جنرل

اسلام آباد ( این آئی)وزیراعظم شہباز شریف سے الیکشن فنڈز سے متعلق ان چیمبر سماعت پر مشاورت کے بعد اٹارنی جنرل نے کہاہے کہ جب پارلیمنٹ نے فنڈز دینے سے منع کر دیا تو حکومت کیسے دے سکتی ہے؟۔وزیراعظم شہباز شریف نے ان چیمبر سماعت […]

3 غیر ملکی ایئر لائنزنے پاکستان کیلئے سروسز شروع کرنے میں دلچسپی ظاہر کر دی

لاہور(پی این آئی)تین غیر ملکی ایئر لائنز کی جانب سے پاکستان کے لیے فضائی سروسز شروع کرنے میں دلچسپی ظاہر کی گئی ہے۔غیر ملکی ایئر لائنز میں متحدہ عرب امارات، آذر بائیجان اور ایتھوپیا ایئر لائنز شامل ہیں۔متحدہ عرب امارات، آذر بائیجان اور ایتھوپیا ایئر […]

نجی بس سروس کااسلام آباد ،چین کے شہر تاشکورگان کے درمیان سروس شروع کرنے کا اعلان ،کرایہ کتنے ہزار روپے ہو گا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

لاہور(پی این آئی)پاکستان کی ایک نجی بس سروس نے عید الفطر کے بعد اسلام آباد اور چین کے شہر تاشکورگان کے درمیان سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔کمپنی کے ایک نمائندے نے گوادر پرو کو بتایا کہ اسلام آباد سے تاشکرگان تک سروس 13 […]

close