لاہور (پی این آئی) آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ مجھے اس کی پرواہ نہیں کہ آگے کیا ہوگا، جو موقع ملا ہے اس سے فائدہ اٹھانا ہے۔انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سپر لیگ کی پرفارمنس کی بنیاد پر کم […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان نے روس سے خام تیل درآمد کرنے کا پہلا آڈر دے دیا ہے خام تیل مئی میں پاکستان پہنچے گا۔ روزنامہ جنگ میں خالد مصطفیٰ کی خبر کے مطابق زرائع کا کہنا ہےکہ روسی وفد کے کراچی میں پاکستانی حکام […]
لاہور(پی این آئی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر دی ہیں، اب آئی ایم ایف کے پاس معاہدہ نہ کرنے کا کوئی بہانہ نہیں ہے،دوست ملکوں سے قرض کی شرط پوری کرنے کے لیے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت عید الفطر کی چھٹیوں کی تعداد پانچ کے بجائے چھ کرنے پر غور کررہی ہے۔ ممکنہ طور پر اگر اس کی منظوری دے دی جاتی ہے تو عید کی چھٹیوں کا آغاز جمعہ کی بجائے جمعرات 20 اپریل سے […]
لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے تھانہ رمنا میں درج مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی حفاظتی ضمانت کا تحریری حکم جاری کردیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے عمران خان کی حفاظتی درخواست ضمانت کا تحریری حکم […]
کھٹمنڈو ( پی این آئی) پاکستانی کوہ پیما ساجد سدپارا نے 8091میٹر بلند مانٹ اناپورنا کو سر کر لیا۔ساجد سدپارا نے بغیر مصنوعی آکسیجن کے اناپورنا کو سر کیا جو دنیا کی دسویں بلند ترین چوٹی ہے۔ساجد سدپارا پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11بجے اناپورنا […]
کراچی (پی این آئی)سابق وزیر اعظم عمران نےایک بار پھر اپنے قتل کی سازش کرنے والوں کے نام بتادیئے، جنگ اخبار کے مطابق سابق وزیراعظم عمران نے معروف جرمن جریدے کو انٹرویو کے دوران بتایا کہ میرے مخالفین دوبارہ مجھے قتل کرنے کی کوشش کریں […]
ممبئی (پی این آئی)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنے مداحوں کا دل ایک بار پھر اس وقت جیت لیا جب وہ با حجاب لڑکی کے ساتھ احترام سے پیش آئے۔ سوشل میڈیا پر کنگ خان کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس […]
ممبئی ( پی این آئی) بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سربراہ جے شاہ نے ایک بار پھر ایشیاکپ 2023ء کے لئے بھارتی ٹیم کو پاکستان بھیجنے سے انکار کردیا ۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ اور بھارتی کرکٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی) سعودی عرب نے ’عارضی ورک ویزا سسٹم‘ متعارف کرا دیا۔گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق اس نئے سسٹم کے تحت کمپنیاں لوگوں کو تین ماہ کے قلیل مدتی ویزے پر سعودی عرب بلا سکیں گی اور اس میں مزید تین ماہ […]
اسلام آباد (پی این آئی )امریکا کی ریاست کے ایک ڈیری فارم میں ہولناک دھماکے اور آتشزدگی سے 18 ہزار مویشی ہلاک ہوگئے۔ یہ دھماکا اور اس کے بعد آگ لگنے کا واقعہ امریکی ریاست ٹیکساس کے ڈمٹ ٹاؤن کی ساؤتھ فوک ڈیری فارمز میں […]