نوازشریف اور ان کی بیٹی کا کردار قوم کے سامنے لانا چاہتا ہوں، چوہدری نثار کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ حلقے کی عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ جو کچھ میں نے سہا اور برداشت کیا وہ عوام کے سامنے […]

برائلر گوشت کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوگیا

لاہور(پی این آئی) مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے کا نیا ریکارڈ قائم، فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 15 روپے اضافے سے 600 روپے سے زائد ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی […]

عمران خان کے کسی کیس میں نااہل ہونے کے چانسز نہیں، ماہر قانون کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے وکیل رہنماء ڈاکٹر بابر اعوان نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کیخلاف جتنے بھی کیسز چل رہے ہیں ان میں نااہل ہونے کے کوئی چانسز نہیں کیوں کہ عمران خان کے خلاف کیسز میں کوئی […]

مریم نواز ن لیگ کے زوال کاسبب بنیں گی، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (پی این آئی) سنیئر صحافی رانا عظیم کا کہنا ہے کہ پہلے مفتاح اسماعیل اور شاہد خاقان عباسی نے ن لیگ میں علم بلند کیا،اب کیپٹن صفدر نے،کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے بیان دے کر کہ ووٹ کو عزت دو کا نعرے ختم ہو گیا […]

تمام سرکاری زمین بیچ دیں توقرض چار بارادا ہو جائے گا، سابق چئیرمین ایف بی آر کا دعویٰ

کراچی (پی این آئی) سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ تمام سرکاری زمین بیچ دیں توقرض چار بارادا ہو جائے گا، سارے معیشت دان نالائق ہیں یا منافق ہیں، غیر ملکی ائیر لائنز کو بند کیا جائے، سی پیک کی […]

منی لانڈنگ کیس، سلیمان شہباز کو بے گناہ قرار دینے کی رپورٹ عدالت میں مسترد

لاہور (پی این آئی) منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز کیلئے مشکل کھڑی ہوگئی کیوں کہ سلیمان شہباز کو بے گناہ کرنے کی ایف آئی اے کی رپورٹ سپیشل کورٹ نے مسترد کر دی۔ خصوصی عدالت نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے […]

ترکیہ کا خوفناک زلزلہ، زیادہ تباہی کیوں ہوئی؟ ماہرین نے وجہ پتہ کرلی

انقرہ(پی این آئی)ترکیہ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ حالیہ زلزلے کے دوران زیادہ تر عمارتیں ناقص تعمیرات کی وجہ سے گریں۔ ترک میڈیا کے مطابق ملک بھر میں ناقص تعمیرات میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے اور اب تک […]

عوام کی اکثریت تحریک انصاف کی حامی ہے، مقامی ایجنسی نے وزیراعظم شہباز شریف کو رپورٹ دیدی

لاہور (پی این آئی) 76 فیصد عوام تحریک انصاف کی حامی ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے صحافی و رپورٹر محمد حسن رضا نے انکشاف کیا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے حال ہی میں عوام کی رائے جاننے کیلئے ایک مقامی […]

عمران خان کیخلاف گھیرا تنگ، الیکشن کمیشن نے ایک اور جھٹکا دینے کی تیاریاں کرلیں

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے صوبہ خیبرپختونخوا کے ہیلی کاپٹرز کے استعمال کی ریکوری کیلئے نیب کو خط لکھ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے ہیلی کاپٹرز استعمال کرنے پر سابق […]

زمان پارک میں پی ٹی آئی کارکنوں کا جشن، وجہ کیا بنی؟

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں انتخابات کے انعقاد سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا حکم آنے پر تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے جشن منایا گیا ۔زمان پارک میں عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر کارکنوں نے عدلیہ کے حق میں نعرے بازی کی ،کارکنوں […]

close