عمران خان کا وزیراعظم شہباز شریف اور جنرل باجوہ کے تعلقات سے متعلق بڑا دعویٰ

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ جنرل (ر)باجوہ کے شہبازشریف کے ساتھ قریبی تعلقات تھے ، باجوہ کے شہبازشریف کیساتھ تعلقات تھے اس لئے رجیم چینج آپریشن کی راہ ہموار ہوئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے وائس […]

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

راولپنڈی(پی این آئی)قومی اسمبلی کے حلقے این اے 62 سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے کاغذات نامزدگی کی منظوری چیلنج کر دی گئی۔ این اے 62 سے امیدوار عظمت مبارک ایڈووکیٹ نے شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی کو چیلنج کیا۔ درخواست […]

مریم نواز نے جنرل فیض اور سابق چیف جسٹس کو پھر نشانے پر لے لیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کے لیے ایک طرف جنرل فیض اور دوسری طرف بابا رحمت لگا ہوا تھا، عدلیہ آج ابھی انہیں کھلی چھوٹ دے رہی ہے، عمران […]

پیشنگوئی درست ثابت ہوئی، پاکستان میں خوفناک زلزلہ، زمین لرز اُٹھی

لاہور (پی این آئی) بلوچستان کے ضلع ژوب اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے سبب شہریوں میں خوف کی فضاء پھیل گئی۔نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق زلزلے کی ریکٹر سکیل پر شدت 3.9 ریکارڈ کی گئی۔ […]

وزیر اعظم شہباز شریف کے پاس ثبوت موجود ہیں ،جنرل (ر) باجوہ ملک میں مارشل لاء لگانا چاہتے تھے، حامد میر کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی)سینئر اینکر پرسن حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل باجوہ پاکستان میں مارشل لاءلگانا چاہتے تھے اور اس حوالے سے شہباز شریف کے پاس ثبوت بھی موجود ہیں ۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے […]

ملک میں مرغی کی قیمت 890 روپے تک پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں مرغی کی قیمت 890 روپے تک پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مرغی کی قیمت 500 سے بڑھ کر 890روپے ہوچکی ہے، کراچی سمیت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں مرغی […]

ایف آئی اے کا شوکت ترین کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شوکت ترین کی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرا خزانہ کے ساتھ لیک آڈیو کے معاملے کی ایف آئی اے نے تحقیقات مکمل کر لیں۔ذرائع کے مطابق تحقیقات کے بعد شوکت ترین کے خلاف قانونی کارروائی شروع کرنے […]

سابق پاکستانی فاسٹ بولر افغان کرکٹ بورڈ سے منسلک ہوگئے

لاہور(پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر رانا نوید الحسن اور سابق اوپنر عمران فرحت افغانستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ منسلک ہوگئے۔سابق فاسٹ بولر رانا نوید الحسن کو افغانستان کرکٹ کے ہائی پرفارمنس سینٹر کا باؤلنگ کوچ مقرر کر دیا گیا جبکہ […]

رمضان سے قبل ملک میں چائے کی پتی کی قلت کا شدید خدشہ جانتے ہیں 1100 روپے کلو میں ملنے والی پتی کی قیمت کہاں جا پہنچی؟

کراچی(این این آئی) دسمبر 2022 کے آخر سے جنوری کے اوائل تک پہنچنے والے 250 کے قریب کنٹینرز بندرگاہ پر پھنسنے کی وجہ سے رمضان سے قبل کھلی چائے کی پتی کی قیمت گزشتہ 15 روز میں ایک ہزار ایک سو روپے سے بڑھ کر […]

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کا آفیشل ترانہ ریلیز

اسلام آباد(پی این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کا آفیشل گانا شائقین کے طویل انتظار کے بعد ریلیز کردیا گیا ہے۔پی ایس ایل 8 کے آفیشل ترانے کا میوزک عبداللہ صدیقی نے کمپوز کیا جبکہ اس میں شہائے گل، عاصم […]

میرے والدین سمجھدار ہوتے تو ارینج میرج کا مجھے فائدہ ہوتا، جمائمہ

لندن (پی این آئی)پی ٹی آئی کے چیئرمین، سابق وزیرِاعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کا کہنا ہے کہ کاش میری ارینج میرج ہوئی ہوتی تو یہ مجھ پر احسان ہوتا۔برطانوی میڈیا کو انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان […]

close