ہڑتال ختم، فلور ملز ایسوسی ایشن نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب فلور ملزایسوسی ایشن نےحکومت سے مذاکرات کے بعد ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے ، کل سے آٹے کی سپلائی بحال کردی جائے گی۔ سیکریٹری فوڈ کی جانب سے مطالبات تسلیم نہ کرنے کے خلاف 1100 فلور ملز نے گندم کا […]

عمران خان نااہلی سے کسی صورت نہیں بچ سکتے، حامد میر نے وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ عمران خان نااہلی سے بچنے کے لیے تمام کارڈز کھیل رہے ہیں لیکن فیصلہ ہو چکا ہے کہ وہ بچ نہیں سکیں گے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں 90 دن […]

بجلی صارفین پر بجلیاں گرا دی گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ نے بجلی صارفین سے 76 ارب روپے اضافی وصول کرنے کی منظوری دے دی۔ کے الیکٹرک سمیت بجلی صارفین سے اضافی وصولیاں آئندہ 4 ماہ میں کی جائیں گی۔ رقم پاور ہولڈنگ کمپنی کے قرض کی مد میں […]

دورہ روس سے واپس آیا تو جنرل باجوہ نے کیا کہا؟ عمران خان کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(پی این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ ہم نے روس سے تعلقات بہتر کرنے کی کوشش کی ، دورہ روس میں ہم نے بھارت کی طرح سستا تیل لینے کی بات کی،میں نے صدر پیوٹن سے طے کرلیا تھا 30 فیصد […]

مریم نواز نے بھی شاہد خاقان عباسی کے معاملے پر خاموشی توڑ دی، بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) شاہد خاقان عباسی کی جانب سے انہیں اپنی لیڈر تسلیم نہ کرنے کے بیان پر پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا ردعمل بھی آگیا اور ان کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان […]

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین بڑی مشکل میں گرفتار

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کیخلاف آڈیو لیک معاملے پر مقدمہ درج کرلیاگیا،مقدمے میں تیمور سلیم جھگڑا اورمحسن لغاری کو بھی نامزد کیاگیاہے۔ آڈیو لیک معاملے پر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے شوکت ترین کیخلاف مقدمہ درج کرلیا،شوکت ترین کیخلاف […]

آٹے کا20کلو کاتھیلا مزید مہنگا کر دیا گیا

پشاور (پی این آئی) پنجاب میں ہڑتال کے سبب خیبرپختونخوا میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 100 روپے بڑھ گئی ہے۔ پنجاب میں فلور ملوں نے آج ہڑتال کر رکھی ہے جس کے سبب خیبرپختونخوا میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ […]

ن لیگ چھوڑنے کے معاملے پر شاہد خاقان عباسی کا بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں وقت آنے پر آئندہ الیکشن لڑنے کا فیصلہ کروں گا، اگر میں نے الیکشن لڑا تومسلم لیگ(ن)کے ٹکٹ پر لڑوں گااوراگر مسلم لیگ (ن)کا […]

چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ایک اور یوٹرن لے لیا

لاہور (پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے اپنی حکومت کے خاتمے کی سازش کا اصل کردار امریکا کے بجائے جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کو قرار دے دیا۔یادرہے کہ اس سے پہلے پی ٹی آئی حلقوں کی طرف […]

فی تولہ سونا سستا ہوگیا، خریداروں کی موجیں لگ گئیں

کراچی(پی این آئی)فی تولہ سونا سستا ہوگیا۔۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800روپے کمی آئی ہے۔ آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے گھٹ کر ایک لاکھ 97 ہزار […]

close