لاہور( پی این آئی)امریکی ڈالر نے گزشتہ روز سے ایک بار پھر پرواز بھرنا شروع کی اور آج مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 284روپے 71 […]
اسلام آباد (پی این آئی) میکسیکو میں ایسا واقعہ پیش آیا جہاں مبینہ طور پر ایک عاشق نے اپنی گرل فرینڈ کی ماں کی جان بچانے کے لئے اپنی کڈنی تک ڈونیٹ کردی لیکن جواب میں محبوبہ نے ایسا ڈنک مارا کے عاشق ساری عمر […]
مدینہ منور (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہاہے کہ لاڈلے کو 2018میں دھاندلی کے ذریعے نہ لایا جاتاتو آج پاکستان بہت آگے جا چکا ہوتا ،2013میں اقتدار میں آنے کے بعد پاکستان کو مشکلات سے نکالا ، عمران […]
اسلام آباد (پی این آئی)”صاف چلی شفاف چلی، تحریک انصاف چلی ”نے مشکوک انداز میں آزاد کشمیر میں1300 کروڑ اضافی بجٹ پھونک دیا ۔میڈیارپورٹ کے مطابق سرکاری مراسلے میں انکشاف ہوا ہے کہ پی ٹی آئی کے دور میں اربوں روپے اضافی بجٹ خرچ کیاگیا، […]
اسلام آباد( پی این آئی)اطالوی سرمایہ کار پاکستان میں چین پاکستان اقتصادی راہداری کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کرنے کے خواہشمند ہیں۔ اٹلی میں پاکستان کے سرمایہ کاری کے قونصلر محمد شہریار خان نے کہا کہ اطالوی نجی شعبہ پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کا […]
کراچی(پی این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے جہاں عوام پر بوجھ پڑ رہے وہاں حکومت کی کمائی کا بڑا ذریعہ بن گیا۔دستاویزات کے مطابق حکومت پٹرول اور ڈیزل پرلیوی کی مد میں 50،50 فی لیٹر وصول کررہی ہے۔پٹرول کی اصل قیمت 217 روپے […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اطلاع ہے عید پر زمان پارک میں دوبارہ آپریشن ہوگا،الیکشن ہارنے سے ڈرے ہوئے لوگ مجھے قید نہیں ختم کرنا چاہتے ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی نے […]
اسلام آباد (پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کو 1947 سے 2001 تک کا توشہ خانہ کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔توشہ خانہ تحائف سے متعلق 1990 سے 2001 تک کا ریکارڈ پبلک کرنے کے فیصلے کے خلاف حکومتی اپیل پر سماعت لاہور […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چودھری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو شہباز شریف کو بھی فارغ کر کے مریم نواز کی خواہش پوری کر دینی چاہیے ۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]
جہلم (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی پر آرٹیکل 204 کے تحت 6 ماہ سے لیکر 5 سال تک کی نااہلی ہوسکتی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما […]
اسلام آباد(پی این آئی)بالی وڈ میں سلمان خان کی فلم ‘کسی کا بھائی کسی کی جان’ سے ڈیبیو کرنے والی اداکارہ شہناز گل نے انکشاف کیا کہ جب انہیں فلم کی پیشکش کے لیے سلمان خان کی کال موصول ہوئی تو انہوں نے نمبر ہی […]