نواز شریف کو پلاٹ الاٹمنٹ کیس میں ریلیف مل گیا

لاہور (پی این آئی) لاہور کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف پلاٹ الاٹمنٹ کا ریفرنس قومی احتساب بیورو (نیب) کو واپس بھیج دیا۔ریفرنس میں سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو اشتہاری قرار دیا گیا تھا۔ […]

نسیم شاہ کو غیر ملکی لیگ کا ہیلمٹ پہننا مہنگا پڑگیا، سزا مل گئی

کراچی (پی این آئی) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نسیم شاہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں غیر ملکی لیگ کا ہیلمٹ پہن آئے، غفلت برتنے پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ فاسٹ بولر پر غلط ہیلمٹ پہننے پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ […]

کراچی پولیس آفس پر حملہ، تمام دہشتگرد جہنم واصل، آپریشن مکمل

کراچی (پی این آئی) سکیورٹی فورسز نے کراچی پولیس آفس میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن مکمل کرلیا ،چھت پر 3مزید دہشتگردوں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، تمام دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا گیا، ابھی عمارت کی کلیئرنس کا عمل جاری ہے۔ کراچی پولیس […]

جیل بھرو تحریک کا آغاز کہاں سے ہوگا؟ اعلان کر دیا گیا

لاہور ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرین عمران خان کے فوکل پرسن جیل بھرو تحریک سینیٹر اعجاز احمد چوہدری نے بتا دیا کہ لاہور میں جیل بھرو تحریک کس مقام سے شروع کی جا رہی ہے۔ لاہور سے #جیل_بھرو_تحریک کا آغاز […]

مریم نواز نے شاہد خاقان عباسی کو بڑی یقین دہانی کروا دی

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائز مریم نواز نے سینیر پارٹی رہنما شاہد خاقان عباسی کو یقین دہانی کرائی ہے کہ سینئرقیادت کو ساتھ لے کر چلا جائے گا۔ مریم نواز کی سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات ہوئی […]

حامد میر نے وزیراعظم شہبازشریف کو آئینہ دکھا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کی موجودہ کارکردگی اور مہنگائی کی وجہ سے عوام مایوس دکھائی دیتے ہیں، ایسے میں سینئر صحافی حامد میر نے بھی وزیراعظم شہبازشریف کا پرانا ٹوئیٹ شیئرکرتے ہوئے سوال پوچھ لیا ہے کہ “نااہل ، نالائق اور کرپٹ کون […]

ڈالر کی قدر میں کتنی کمی ہوگئی؟ انٹربینک مارکیٹ سے بڑی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) ڈالر کی قدر میں کتنی کمی ہوگئی؟۔۔ انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 262 روپے 81 پیسے پر بند ہو گیا۔کاروباری ہفتے کے آخری روز ٹریڈنگ کے اختتام پر ڈالر ایک روپے 57 پیسے کمی سے 262 روپے 81 پیسے پر […]

کراچی پرلیس ہیڈ کوارٹر پر دہشتگردوں کا قبضہ، سندھ رینجرز میدان میں آگئی، آپریشن شروع

کراچی (پی این آئی) سندھ رینجرز نے پولیس کے ہمراہ دہشتگردوں کیخلاف آپریشن شروع کردیا ہے، کے پی او کے پارکنگ میں بھی مسلح دہشتگرد موجود ہیں،ابتدائی طور پر 8سے 10مسلح دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاعات ہیں۔ شاہراہ فیصل پر کراچی پولیس کے ہیڈآفس کے […]

کراچی پولیس چیف کی جانب سے حملے کی تصدیق، دہشتگردوں کی بڑی تعداد کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ

کراچی (پی این آئی) کراچی پولیس چیف کی جانب سے حملے کی تصدیق، دہشتگردوں کی جانب سے بھاری اور جدید ہتھیار استعمال کیے جانے کا انکشاف، پولیس چیف کے دفتر میں دہشت گردوں کی بڑی تعداد موجود ہونے کا بھی انکشاف۔ کراچی میں پولیس چیف […]

close