کراچی (پی این آئی) سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا دعویٰ ہے کہ ملتان سلطانز کے تیز گیند باز احسان اللہ مستقبل میں 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کے قریب گیند بازی کر سکتے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے عبدالرزاق نے کہا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)کراچی پولیس آفس پر دہشت گرد حملے میں آپریشن کے دوران مارے جانے والے2 دہشت گردوں کی شناخت کر لی گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز کراچی پولیس آفس پردہشتگرد حملے میں سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں مارے […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے فاسٹ باؤلر شاہنواز دھانی کا آپریشن ہو گیا۔شاہ نواز دھانی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے شائقین کو آگاہ کیا کہ پی سی بی میڈیکل پینل کی نگرانی میں دائیں ہاتھ کی انگلی کی سرجری […]
اسلام آباد (پی این آئی)مہنگائی میں پسے عوام پر ایک اور بم گرادیا گیا ہے، یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز نے اپنی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے قیمتوں میں اضافےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نجی ٹی وی جیو کے […]
ملتان (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز لیگ سپنر یاسر نے بابر اعظم کیخلاف بیان پر محمد عامر کو آئینہ دکھا دیا۔قومی ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ نے محمد عامر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اگر چہ بابر […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کی موجودہ کارکردگی اور مہنگائی کی وجہ سے عوام مایوس دکھائی دیتے ہیں، ایسے میں سینئر صحافی حامد میر نے بھی وزیراعظم شہبازشریف کا پرانا ٹوئیٹ شیئرکرتے ہوئے سوال پوچھ لیا ہے کہ “نااہل ، نالائق اور کرپٹ کون […]
لاہور(پی این آئی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس،چیف منسٹر لو ن کاسٹ ہاؤسنگ سکیم پراجیکٹ سے متعلق امور کا جائزہ لیا۔پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی کے بورڈ کی کی جلدازجلدتشکیل نوکا حکم،نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی کم آمدن والے افراد کیلئے […]
اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشنگوئی کر دی ۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر میدانی علا قوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد/ مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ بالائی خیبر پختونخوا اورگلگت بلتستان میں […]
استنبول(پی این آئی)ترکیہ اور شام میں 6 فروری کو آنے والے زلزلے کے 11 روز بعد ترکیہ کے جنوبی صوبے حاطے میں زمیں بوس ہونے والی عمارت کے ملبے سے ایک شخص کو زندہ نکال لیا گیا۔ ترک وزیر صحت کی جانب سے زلزلے کے […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے شارع فیصل پر واقع کراچی پولیس آفس (کے پی او) پر دہشتگروں کے حملے میں دو پولیس اہلکاروں اور رینجرز اہلکار سمیت 4 افراد شہید ہوگئے جبکہ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد […]
کراچی(پی این آئی) پاکستانی کرکٹ کے لیجنڈ کرکٹر جاوید میانداد کی طبیعت ناساز ہو گئی۔میڈیا رپورٹس کےمطابق جاوید میانداد کو طبعیت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کر دیا گiا۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ جاوید میانداد کو طبعیت خرابی پر مقامی اسپتال منتقل کیا گیا […]