شاسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع متنازع ٹوئٹ پر نجم سیٹھی پر برس پڑے۔ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ یہ شخص اسٹیٹ سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کا موازنہ پی ایس ایل سے کررہا ہے، ہماری اشرافیہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عدلیہ میں جنرل فیض کی کچھ باقیات آج بھی عمران خان کی سہولتکار کررہی ہے، دو آڈیوز سامنے آنے پر گیڈر سینگھی کا […]
کراچی (پی این آئی) معروف گاڑی ساز کمپنی ہنڈا اٹلس نے اپنی گاڑیوں کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر لاکھوں روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہنڈا اٹلس کار پاکستان کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت بڑھنے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں سعودی سفارتخانے نے تشدد، انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف برادرملک اسلامی جمہوریہ پاکستان کے ساتھ شانہ بہ شانہ کھڑے ہونے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے سفارتخانے سے جاری کیے گئے بیان میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 193 ضمنی انتخابات میں جمعیت علمائے اسلام اور جمعیت علمائے پاکستان نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سردار عمار احمد خان لغاری کی حمایت کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی ایم این اے سردار جعفر […]
کراچی(پی این آئی) سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک روز کمی کے بعد ایک بار پھر ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس […]
فیصل آباد(پی این آئی) وفاقی تحقیقیاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر سابق وزیر مملکت اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کو 21 فروری کو طلب کر لیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے فرخ حبیب کو […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عسکری ادارے کو باجوہ کے ریکارڈنگز والے غیرقانونی اقدام کی انکوائری کرنی چاہیئے، قمر جاوید باجوہ نے حکومت تبدیلی اور نیب کو زیراثررکھنے کا اعتراف کیا۔ باجوہ نے نیوٹرل رہنے […]
اسلام آباد(پی این آئی)کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے،کے الیکٹرک نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی ۔ نجی ٹی وی کے الیکٹرک کی جانب سے درخواست میں کہاگیا ہے کہ بجلی 2 روپے 69 پیسے فی […]
لاہور ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے دعویٰ کیا ہے کہ پیر منگل تک الیکشن کی تاریخ ملنے والی ہے، ان کا مقصد الیکشن سےبھاگنا ہے تاکہ غیر آئینی کام کر سکیں، کوئی ابہام نہیں 90 دن کے […]
سیالکوٹ(پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے پاکستان ڈیفالٹ ہو نہیں رہا بلکہ ہو چکا ہے، ہم ایک دیوالیہ ملک کے رہنے والے ہیں۔انہوں نے سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب میں کہا کہ گزشتہ بتیس سال ملک کو رسوا ہوتے دیکھا۔کبھی اسٹیبلشمنٹ […]