پی ٹی آئی کی دو تہائی اکثریت اور عمران خان دوبارہ وزیراعظم بنیں گے، پیشنگوئی کر دی گئی

گجرات (پی این آئی) پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ قوم عمران خان کو پھر سے وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کر چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بطور پی ٹی آئی صدر […]

آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک جبکہ شام/رات میں جزوی ابرآلود رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا ،گلگت بلتستان ، کشمیر اور ملحقہ […]

نیٹ فلکس نے سبسکرپشن فیس میں کمی کا اعلان کر دیا

نیویارک(پی این آئی) فلموں اور ویب سیریز کی معروف اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے 30 ملکوں میں اپنی سبسکرپشن فیس میں کمی کا اعلان کیا ہے۔فیس میں کمی کا اطلاق ایشیا، یورپ، لاطینی امریکہ،افریقا اور مشرق وسطیٰ کے مختلف ممالک میں ہوگا۔ نیٹ فلکس نے […]

پی ایس ایل کے میچز امریکا میں بھی کروانے کی خواہش

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی انتظامی کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کے بقیہ میچز کے انعقاد کے حوالے سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی۔ […]

شہری ہوجائیں تیار، 3دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے منگل سے جمعرات تک ملک کے بالائی ووسطی علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے اس حوالے سے ایڈوائزری جاری کردی گئی۔ محکمہ موسمیات نے منگل سے جمعرات تک ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں […]

شاہد خاقان عباسی نے عمران خان کو لیڈر قرار دیدیا

لاہور (پی این آئی )مسلم لیگ (ن)کے سینیئر رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی نظام میں چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں، اسٹیبلشمنٹ سمیت سبھی کو سیاسی معاملات حل کرانا ہوں گے۔ تاخیر ملکی مفادمیں نہیں۔ الحمرا […]

خواجہ آصف کے بعد ایک اور ن لیگی رہنما کا سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان

مریدکے (پی این آئی)خواجہ آصف کے بعد ایک اور ن لیگی رہنما کا سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان۔۔۔ وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے جلد سیاست کو خیر آباد کہنے کا اعلان کردیا۔ مریدکے میں ورکرز کنونشن سے خطاب کے دوران […]

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف پر توہین عدالت کرنے کا الزام

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف عدالتی فیصلوں کی مسلسل توہین کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری نے راجہ پرویز اشرف کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ انہوں نے ٹویٹر […]

بارشیں اور برفانی طوفان، سارا نظام درہم برہم ہوگیا

نیویارک(پی این آئی)امریکا کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں برفانی طوفان کے باعث ہزاروں گھر بجلی سے محروم ہوگئے۔ خبرایجنسی کے مطابق لاس اینجلس میں بلند مقامات پر برفباری ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ دیگر حصوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری […]

زمین لرز اُٹھی، خوفناک زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(پی این آئی)زمین لرز اُٹھی، خوفناک زلزلے کے جھٹکے۔۔ پاکستان کے شہر مالاکنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق زلزلے کی شدت4.2 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ گہرائی 157 کلومیٹر بتائی گئی ہے ، زلزلہ کا مرکز […]

عمران خان نے مخالفین کی بڑی سیاسی وکٹ گرا دی، اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل

اسلام آباد(پی این آئی)جہلم میں پیپلز پارٹی کے سابق امیدوار قومی اسمبلی علی الزمان جنجوعہ برداری سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے،علی الزمان جنجوعہ جنرل (ر)سعید الزمان کے بیٹے ،مرحوم چیف آف آرمی سٹاف آصف نواز جنجوعہ کے کزن ہیں ۔ سابق وفاقی […]

close