اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ خزانہ کا عہدہ لینے کی درخواست کی گئی تو وہ قبول نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مفتاح اسماعیل نے پروگرام صبح سے آگے میں بات چیت کرتے ہوئے […]
اسلام آباد (پی این آئی) عوامی نیشنل پارٹی کے سینیئر رہنما سینیٹر عمر فاروق نے حکومت سے علیحدگی کا عندیہ دے دیا۔سینئر نائب صدر ن لیگ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز اپنے وزیر اعظم بننے کی راہ ہموار کر رہی ہیں۔ سینٹر […]
لاہور(پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے جیل بھرو تحریک کے دوران گرفتار ہونے والوں کی نظر بندی کالعدم قرار دے دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔لاہور ہائی کورٹ نے تمام رہنماؤں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کے مفاد میں آرمی چیف سے بات کرنے کو تیار ہوں، اگر کوئی بات کرنے کو تیار نہیں تو میں کیا کروں؟ میری اسٹیبلشمنٹ سے کوئی لڑائی نہیں، […]
اسلام آباد (پی این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک عبدالولی کاکڑ کی بطور گورنر بلوچستان تعیناتی کردی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے گورنر بلوچستان کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 48 ایک اور 101 کے تحت وزیر اعظم کی […]
اسلام آباد(پی این آئی )صدر مملکت عارف علوی نے پنجاب کے انتخابات کے لیے 30 اپریل کی تاریخ کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کو پنجاب میں الیکشن کےلیے 30 اپریل سے 7 مئی تک کی […]
اسلام آباد (پی این آئی )قومی احتساب بیورو (نیب) نے فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے۔نیب ذرائع کا کہنا ہےکہ فرح گوگی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منی لانڈرنگ کیس میں حاصل کیے گئے ہیں۔نجی ٹی وی جیو کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)صارفین کے لیے قدرتی گیس کے نرخوں میں ہوش ربا اضافے کے چند ہی روز بعد سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس ایس جی سی ایل) نے اپنی مقررہ قیمت میں 392 روپے فی ملین برٹش تھرمل یونٹ (ایم ایم بی […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے مبینہ آڈیو لیک کی تردید کردی۔سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں انہوںنے کہاکہ ایک اور جعلی آڈیو میرے نام سے مارکیٹ میں پھینک دی گئی ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے انسداد دہشتگردی کی عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس تازہ اطلاعات اور ٹھوس شواہد ہیں کہ دوبارہ عمران خان کی جان لینے کی کوشش کی جارہی ہے اور ایک غیر ملکی ایجنسی […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان کی شہریت چھوڑ کر دنیا کے ترقی یافتہ ممالک خصوصاً یورپی ممالک کی شہریت حاصل کرنے والے افراد کی تعداد بڑھنے لگی۔دستاویزات کے مطابق 2015 سے لے کر اب تک 25ہزار 240پاکستانیوں نے اپنی شہریت ترک کی ہے۔شہریت ترک کرنے والوں میں […]