اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر کا کہنا ہے کہ عمران خان کی آج کی گفتگو کا مقصد اسٹیبلشمنٹ کو بلیک میل کرنا اور پریشرائز کرنا ہے اور انہیں یہ پیغام دینا ہے کہ میرے ساتھ آکر بات چیت کرو۔ عمران […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک کے مختلف شہروں میں 131 ادویات کی قلت پیدا ہوگئی، قلت کی وجہ ملٹی نیشنل کمپنیوں کی جانب سے قیمتوں کے تنازعے پر پیداوار بند کرنا ہے، ناپید ادویات کی قیمتوں میں اضافے کیلئے ڈریپ نے سفارش کر رکھی […]
کراچی(پی این آئی) کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ 3 روز تک گرمی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی کی ہے جبکہ سندھ کے کچھ علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاڑکانہ، قمبرشہدادکوٹ، جیکب آباد، تھرپارکر، […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ محمد بن سلمان اب بھی میرے ساتھ رابطے میں ہیں۔( گذشتہ کچھ روز سے سوشل میڈیا پر عمران خان کے سعودی ولی عہد سے تعلقات خراب رہنے کی خبریں گردش […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء فواد چودھری نے کہا ہےکہ ہمارا اس وقت اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں، الیکشن فریم ورک پر بات چیت کیلئے تیار ہیں۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ پنجاب میں انتخابات کی تاریخ ملنا آئین […]
ابو ظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں جمعرات کی شام ایک معمولی زلزلہ آیا اور کچھ رہائشیوں نے اسے محسوس کیا۔ نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی (این سی ایم) نے بتایا کہ ریکٹر سکیل پر 1.9 کی شدت سے زلزلہ رات 8 بجے ڈبہ […]
کراچی(پی این آئی) سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ہوگئی۔۔ ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 4ہزار 900روپے کم ہوگئی ہے۔ جیمزاینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 13 ڈالرز فی اونس اضافے کے بعد […]
لاہور(پی این آئی) سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ ایسے لگتاہے آرمی چیف مجھے اپنا دشمن سمجھ رہے ہیں، اسٹیبلشمنٹ سے کوئی لڑائی نہیں، اب کوئی بات کرنے کو تیار نہیں تو میں کیا کروں؟جن لوگوں نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں ایٹلس ہُنڈا نے موٹر سائیکلوں کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا ہے جس کے بعد سی ڈی 70 کی قیمت 1 لاکھ 44 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔گاڑیوں کی معلومات فراہم کرنے والی ویب سائٹ ’پاک وہیلز‘ کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کا کہنا ہے کہ مجھے شہرت حاصل کرنے کی ضرورت نہیں،مجھے پہلے ہی بہت ڈرامے اور کمرشلز آفر ہو چکے تھے۔ انہوں نے ایک ویب چینل کو انٹرویو میں لیکڈ ویڈیوز سے متعلق گفتگو کرتے […]
واشنگٹن (پی این آئی) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سیاسی صورتحال اندورنی معاملہ ہے،پاکستان میں جمہوری،آئینی اور قانونی اصولوں کی حمایت کرتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ […]